حکومت کا منافع بخش اداروں کے شیئرز کی اسٹریٹیجک فروخت منصوبے پر غور

Ogdcl Berita

حکومت کا منافع بخش اداروں کے شیئرز کی اسٹریٹیجک فروخت منصوبے پر غور
PsoSsg
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

او جی ڈی سی ایل، پاک ریفائنری لمیٹڈ، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ، پاکستان اسٹیٹ آئل اور سوئی سدرن اور سوئی ناردرن سمیت دیگر شامل ہیں: ذرائع

/ فائل فوٹو

’اسٹریٹیجک فروخت‘ کی اصطلاح کی وضاحت کرتے ہوئے ایک باخبر ذریعہ نے بتایا کہ حکومت ان اداروں کے دس، پندرہ یا بیس فیصد شیئرز ’اسٹریٹیجک خریداروں‘‘ کو فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ سرمایہ کاری اور مالی معاملات کے حوالے سے فیصلہ سازی میں شامل اعلیٰ ذرائع میں سے ایک کا کہنا تھا کہ ’’ہم فی الحال بنیادی کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو توقع ہے کہ پاکستان اپنے منافع بخش اداروں کے شیئرز کی اسٹریٹجک فروخت سے ملک میں غیر ملکی زر مبادلہ لا سکتا ہے۔ ایسے اداروں کو دو کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق، سعودی عرب پہلے ہی ریکوڈک مائننگ پراجیکٹ میں 15 فیصد شیئرز خریدنے کی پیشکش کر چکا ہے جبکہ کان کنی کے شعبے میں ترقی کیلئے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کی خاطر بھاری گرانٹ دینے کی یقین دہانی بھی کرا چکا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pso Ssg

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

علی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلانعلی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلانگلوکار کی حکومت سے ارشد ندیم کے نام پر اسپورٹس اکیڈمی قائم کرنے کی اپیل
Baca lebih lajut »

کامران ٹیسوری کو وزیراعظم سے تمام صوبوں کیلئے ریلیف کا مطالبہ کرنا چاہیے: ترجمان سندھ حکومتکامران ٹیسوری کو وزیراعظم سے تمام صوبوں کیلئے ریلیف کا مطالبہ کرنا چاہیے: ترجمان سندھ حکومتبجلی کے ٹیرف کا معاملہ وفاق کی ذمہ داری ہے، گورنر وفاقی حکومت کے سامنے سندھ کے عوام کا مسئلہ اٹھائیں: ارسلان اسلام شیخ کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »

عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنانا ہوگا: سپریم کورٹعدالتی فیصلوں پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنانا ہوگا: سپریم کورٹانفرادی شخصیات یا اداروں کے پاس عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کے سوا کوئی چارہ نہیں، سپریم کورٹ کا نیشنل بینک کے 11 ہزار پنشنرز سے متعلق حکم نامہ جاری
Baca lebih lajut »

سابق پاکستانی سفارت کاروں نے حسینہ واجد حکومت کے خاتمے کی ممکنہ وجہ بتادیسابق پاکستانی سفارت کاروں نے حسینہ واجد حکومت کے خاتمے کی ممکنہ وجہ بتادیحسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد امکان ہے کہ بنگلادیش میں جمہوریت کیلئے راستہ کھلے گا، جابرانہ طرز حکومت کا خاتمہ ہوگا: سابق سفارت کار
Baca lebih lajut »

امریکی قانون سازوں کا بنگلادیش کی سابق حکومت کے اہلکاروں پر پابندیوں کا مطالبہامریکی قانون سازوں کا بنگلادیش کی سابق حکومت کے اہلکاروں پر پابندیوں کا مطالبہشیخ حسینہ کی جماعت عوامی لیگ کے جنرل سیکرٹری اور وزیر داخلہ پر پابندی لگائی جائے: اراکین کانگریس کا وزیر خارجہ اور وزیر خزانہ کو خط
Baca lebih lajut »

انڈیا میں سکالرشپ کا جھانسہ دے کر نوجوان لڑکیوں کا ریپ: ’مجھے رات کو گھنے جنگل میں چھوڑ دیا گیا‘انڈیا میں سکالرشپ کا جھانسہ دے کر نوجوان لڑکیوں کا ریپ: ’مجھے رات کو گھنے جنگل میں چھوڑ دیا گیا‘انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں کئی نوجوان لڑکیوں کو ایک منظم منصوبے کے تحت ریپ کیا گیا جس میں ملزم خاتون کی آواز میں سکالرشپ کا جھانسہ دیا کرتا تھا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 12:22:45