حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد امکان ہے کہ بنگلادیش میں جمہوریت کیلئے راستہ کھلے گا، جابرانہ طرز حکومت کا خاتمہ ہوگا: سابق سفارت کار
بنگلادیش میں 19 سال کے طویل عرصے تک حکومت کرنے والی شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کا خاتمہ کے بعد سابق سفارت کاروں نے اقتدار کے خاتمے کے پیچھے جابرانہ طرز حکومت، بھارت کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور معاشی فوائد کے ایک طبقے تک محدود ہونے کو قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بنگلادیش میں کس حد تک معاشی ترقی ہوئی یہ کہنا مشکل ہے کیونکہ حال ہی میں بیروزگاری اور مہنگائی میں اضافہ بھی سامنے آیا، جس نے لوگوں کو باہر نکالا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بنگلادیشی طلبہ تحریک کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکارحسینہ واجد کے استعفیٰ کے بعد بنگلادیش کے آرمی چیف نے قوم سے اپنے خطاب میں عبوری حکومت کے قیام کا اعلان کیا تھا
Baca lebih lajut »
ویڈیو: حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہونیوالے مظاہرین کھانے پر ٹوٹ پڑےشیخ حسینہ واجد کے استعفے اور بھارت جانے کے بعد مظاہرین نے ان کی سرکاری رہائش میں توڑ پھوڑ کی اور سامان بھی اٹھا کر لے گئے۔
Baca lebih lajut »
عدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیطلبا کا احتجاج اب حسینہ واجد حکومت کیخلاف ملک گیر عدم تعاون تحریک میں تبدیل ہوگیا
Baca lebih lajut »
شیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بناملک میں ہفتوں پر محیط پُرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک چھوڑ کر انڈیا چلی گئی ہیں۔
Baca lebih lajut »
والدہ مایوس ہیں اور اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی: حسینہ واجد کے بیٹے کا اعلانحسینہ واجد نےجب اقتدارسنبھالا تو بنگلا دیش ایک غریب ملک اور ناکام ریاست تھی، والدہ نے بنگلا دیش کو ترقی دے کر ایشیا کے اُبھرتے ٹائیگروں میں شامل کیا: صجیب واجد
Baca lebih lajut »
ملک میں پرتشدد مظاہرے: بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیا، ملک چھوڑ کر بھارت روانہبنگلادیشی فوج نے وزیراعظم حسینہ واجد کو مستعفی ہونے کے لیے 45 منٹ کی ڈیڈ لائن دی تھی
Baca lebih lajut »