پری کوارٹر فائنل میں حمزہ خان اور عبداللہ نواز نے مصر کے کھلاڑیوں اسل مروان اور عمر اعظم کو شکست دی
حمزہ خان اور عبداللہ عالمی جونئیر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےدفاعی چیمپئن پاکستان کے محمد حمزہ خان اور عبداللہ نواز عالمی جونئیر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
امریکا کے شہر ہیوسٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جاری چیمپئن شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والے محمد حمزہ خان نے پری کوارٹر فائنل میں مصر کے کھلاڑی اسل مروان کو 1-3 سے شکست دے دی۔ سیڈ 2 حمزہ خان نے پہلا گیم 6-11 سے جیتنے کے بعد دوسرے گیم میں 8-11 کی سبقت حاصل کی لیکن وہ تیسرا گیم 13-11 سے ہار گئے، چوتھے گیم میں حمزہ خان نے7-11 سے جیت کر کوارٹر فائنل میں کھیلنے کا حق حاصل کر لیا۔
کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی عبداللہ نواز نے بھی مصر کے عمر اعظم کو1-3 سے ٹھکانے لگایا، عبداللہ نواز نے پہلا گیم 11-8 سے ہارنے کے بعد دوسرا گیم 9-11 اور تیسرا گیم 8-11 سے جیت کر چوتھے اور اخری گیم میں 10-12 سے کامیابی پا کر اگلے مرحلے میں قدم رکھ دیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عالمی جونیئر اسکوش چیمپئن شپ، دفاعی چیمپئن حمزہ خان تیسرے راونڈ میں پہنچ گئےدفاعی چیمپئن محمد حمزہ خان سمیت تینوں پاکستانی کھلاڑیوں نےتیسرے راونڈ میں جگہ بنالی
Baca lebih lajut »
عالمی جونیئر سکواش چیمپئن شپ، دفاعی چیمپئن حمزہ خان تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے دفاعی چیمپئن محمد حمزہ خان سمیت تینوں پاکستانی کھلاڑیوں نےتیسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کے ہیوسٹن میں جاری چیمپئن شپ کے بوائز انڈر19 انفرادی ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والے حمزہ خان نے دوسرے راؤنڈ میں مدمقابل اسپین کے سالویہ ریپول اوریول کو آسان مقابلے کے...
Baca lebih lajut »
سعودی عرب میں جاری سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئےریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں جاری ایشیئن 6 ریڈ اور انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئے۔ انڈر 21 میں دونوں پاکستانی کھلاڑی احسن رمضان اور محمد حسنین اختر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ 6 ریڈ بالز کے مقابلوں میں پاکستان کے اویس منیر نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ایشین 6 ریڈ اور انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ کے مقابلے سعودی عرب کے شہر...
Baca lebih lajut »
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان، ویسٹ انڈیز کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیالاہور(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 20 رنز شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی‘دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو86رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان ‘بھارت کے درمیان فائنل آج ہوگا۔نارتھمپٹن میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میںویسٹ انڈیز چیمپئنز کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ...
Baca lebih lajut »
نوواک جوکووچ کو شکست:کارلوس الکاریز نے ومبلڈن چیمپئن شپ جیت لیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپین کے کارلوس الکاریز نے سربیا کے نوواک جوکووچ کو اسٹریٹ سیٹس میں ہراکر ومبلنڈن چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا۔ وملبڈن چیمپئن شپ کے مینز سنگلز کا فائنل سیکنڈ سیڈ سربیا کے نوواک جوکووچ اور دفاعی چیمپئن اسپین کے کارلوس الکاریز کے درمیان کھیلا گیا۔ابتدائی دو سیٹس میں 7 مرتبہ کے سابق چیمپئن نوواک جوکوچ کو کارلوس الکاریز نے...
Baca lebih lajut »
جنوبی افریقا سے شکست کے باوجود بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل ...بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقا نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54 رنز سے ہرادیا۔ شکست کے باوجود انڈین چیمپئنز نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔نارتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹ پر 210 رنز بنائے۔سین مین 73، لیوی...
Baca lebih lajut »