یہ پہلا موقع ہے جب حزب اللہ نے بیکا کے علاقے سے اسرائیل کو ڈرون بھیجے ہیں، سربراہ حزب اللہ
لبنانی گروپ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ انہوں نے اتوار کو تل ابیب کے قریب ایک اسرائیلی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
اتوار کو ٹی وی پر خطاب میں اسرائیلی پر کیے گئے حملوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے حسن نصراللہ نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے جب حزب اللہ نے بیکا کے علاقے سے اسرائیل کو ڈرون بھیجے ہیں۔ حسن نصر اللہ نے کہا کہ حزب اللہ کے تمام ڈرون کامیابی سے لانچ کیے گئے اور اسرائیلی فضائی حدود میں داخل ہوئے۔ حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ دشمن نے جنوبی دحیہ پر حملہ کر کے فواد شکر اور متعدد شہریوں کو شہید کر دیا تھا جو کشیدگی کو بڑھانے کا بنیادی سبب تھا اور آج یوم اربعین پر ہم نے صیہونی حکومت کو جواب دینے کا فیصلہ کیا، اسے آپریشن یوم اربعین کا نام دیا گیا۔
قبل ازیں حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اس نے اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا پہلا مرحلہ “مکمل” کر لیا ہے۔حزب اللہ کا سیکڑوں راکٹس اور ڈرونز سے حملہ؛ اسرائیل کا 2 روزہ ایمرجنسی کا اعلانریما خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش؟ مداحوں کیجانب سے مبارکبادراولپنڈی سے پلندری جانے والی کوسٹر گہری کھائی میں گرگئی، 25افراد جاں بحقخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کمانڈرفواد شکر کے قتل کابدلہ: حزب اللہ کا اسرائیل پر 300 سے زائد راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے حملہاپنے حملے میں اسرائیلی فوجی تنصیبات اور دفاعی نظام آئرن ڈوم کو نشانہ بنایا، بدلے کا پہلا مرحملہ مکمل ہوا: حزب اللہ
Baca lebih lajut »
اسرائیل کے لبنان پر ڈرون حملے میں حزب اللہ کے 3 کمانڈرز شہیدحزب اللہ نے اسرائیل کے میرون فضائی اڈے پر نگرانی یونٹ کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ کیا
Baca lebih lajut »
اسرائیل کی خان یونس میں پناہ گزین کے خیموں پربمباری، 18 فلسطینی جل کرشہیداسرائیلی طیاروں نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ کو بھی نشانہ بنایا، رپورٹ
Baca lebih lajut »
کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے 15 اگست کو فتنہ الخوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، 5 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
بھارت میں جنسی زیادتی کا ایک اور المناک واقعہ، ڈاکٹر نے اسپتال میں نرس کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالااتر پردیش کے ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے 20 سالہ دلت نرس کو اسپتال میں ہی یرغمال بنا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »
فوج نے حسینہ واجد کو طلبہ احتجاج دبانے کیلئے طاقت کے استعمال سے انکار کر دیا تھا، بنگلا دیشی فوجی اہلکارسابق فوجی افسران کا کہنا تھا کہ مظاہروں کے پھیلنے اور زیادہ اموات نے فوج کیلئے شیخ حسینہ کی حمایت کو مشکل بنایا
Baca lebih lajut »