اسرائیلی طیاروں نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ کو بھی نشانہ بنایا، رپورٹ
گرمی میں لوڈشیڈنگ سے شہری کی ہلاکت پر کے الیکٹرک سے جواب طلبسعود کو نائب کپتان بنانے پر سرفراز کا ردعمل آگیاراولپنڈی؛ جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا 14 ویں روز میں داخل، کارکن پُرجوشمسجد نبوی کے امام الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد 7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےکتنے فیصد پاکستانیوں کے سوشل میڈیا پر اکاؤنٹس موجود ہیں؟ رپورٹ جاریہوا سے پانی نکالنے والی سولر ڈیوائس ایجادپر سکون رہیں اور تشدد سے گریز کریں، ڈاکٹر محمد یونس کی طلبا سے اپیلگولڈ میڈلز کی دوڑ میں امریکا نے چین کو پیچھے چھوڑ دیااسرائیل جنگ...
الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس میں محفوظ قرار دئیے گئے علاقے میں قائم بے گھر فلسطینیوں کے خیموں کو نشانہ بنایا۔ بمباری سے خیموں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 18 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔اسرائیلی طیاروں نے جبالیہ پناہ گزیں کیمپ پر بھی بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاع ہے جبکہ اسرائیلی فوج نے بیت حنون سے بےگھر فلسطینیوں کو بھی انخلا کا حکم دے دیا ہے۔
دوسری جانب فلسطینی مزاحمت کاروں نے رفح میں اسرائیلی ٹینکوں کو نشانہ بنایا۔ جنوبی لبنان میں اسرائیلی طیاروں نے حزب اللہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا جس سےحزب اللہ کا ایک کارکن مارا گیا۔گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت تقریباً 40 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔عمران خان کا 9 مئی واقعات پر مشروط معافی مانگنے کا اعلانپر سکون رہیں اور تشدد سے گریز کریں، ڈاکٹر محمد یونس کی طلبا سے اپیلپی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ طویل قید کے بعد جیل سے رہاخبروں اور حالات...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیلی فوج کی خان یونس میں بمباری، فلسطینی قبرستان میں پناہ لینے پر مجبوراسرائیل نے خان یونس، بوریج پناہ گزین کیمپوں اور غزہ سٹی میں گھروں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل نے خان یونس میں پناہ گزین کیمپ پر بم برسا دیئے ، 100 سے زائد فلسطینی ...غزہ کے علاقے خان یونس میں سیف زون قرار دیئے گئے المواسی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق المواسی کیمپ پر بمباری سے 71 فلسطینی شہید اور 289 زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے شاطئی کیمپ میں نماز پڑھتے لوگوں پر بمباری کی جس میں 15 فلسطینی شہید ہو گئے۔اسرائیلی فوج نے المواسی کیمپ میں...
Baca lebih lajut »
غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری نہ تھمی، 90 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے 10 روز میں اقوام متحدہ کے 8 پناہ گزین اسکولوں کو نشانہ بنایا، نصیرات پناہ گزین کیمپ پر تازہ اسرائیلی حملے میں 14 افراد شہید ہوئے: فلسطینی وزارت صحت
Baca lebih lajut »
غزہ : اسرائیلی فضائی حملے جاری،جنوبی اور وسطی علاقوں میں 40 فلسطینی شہیدغزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )غزہ کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں کم از کم 50 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے نصیرات پناہ گزین کیمپ کے سکول پر حملہ کیا جس میں23 فلسطینی شہید ہوئے۔اسرائیل نے خان یونس میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بھی بمباری کی جس میں بچوں سمیت 17...
Baca lebih lajut »
اسرائیل کی بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 71 فلسطینی شہیدسرائیل نے غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 71 فلسطینی شہید اور 289 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے خان یونس کے المواسی پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی، حملے میں اسرائیل نے حماس کے فوجی سربراہ محمد ضیف کو نشانہ بنایا تھا۔ اسرائیلی فوجی اہلکار نے میڈیا سے گفتگو کرتے...
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہیداسرائیل کا چار روز میں بے گھر فلسطینیوں کو پناہ دینے والے اسکولوں پر چوتھا حملہ ہے
Baca lebih lajut »