اسرائیلی فوج کی خان یونس میں بمباری، فلسطینی قبرستان میں پناہ لینے پر مجبور

Israel Berita

اسرائیلی فوج کی خان یونس میں بمباری، فلسطینی قبرستان میں پناہ لینے پر مجبور
Palestine
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

اسرائیل نے خان یونس، بوریج پناہ گزین کیمپوں اور غزہ سٹی میں گھروں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی فوج نے خان یونس میں زمینی کارروائی میں توسیع کردی جس کے باعث فلسطینی شہری قبرستان میں پناہ لینے پر مبجور ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے تباہ حال غزہ کی پٹی میں تازہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے خان یونس، بوریج پناہ گزین کیمپوں اور غزہ سٹی میں گھروں پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب اسرائیل کی خان یونس میں زمینی کارروائی میں توسیع کے بعد فلسطینی قبرستان میں پناہ لینے پر مبجور ہوگئے ہیں۔

ادھر رفح میں مزاحمتی گروپس کے حملے میں متعدد اسرائیلی ٹینکوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے ڈرون کی نگرانی کرنے والے ڈرون ڈوم کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کو دوبارہ جبری بے دخلی کا حکم، غزہ شہر میں اقوام متحدہ امدادی ایجنسی کا قافلہ بھی اسرائیلی حملے کی زد میں آیااسرائیلی فوج کا غزہ کے علاقے خان یونس میں آپریشن جاری ہے جس دوران 89 فلسطینی شہید اور لاکھوں بے گھر فلسطینی دوبارہ دربدر ہوگئے'وہاں روز وارداتیں ہوتی ہیں'، ہربھجن نے بھارتی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Palestine

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری نہ تھمی، 90 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری نہ تھمی، 90 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے 10 روز میں اقوام متحدہ کے 8 پناہ گزین اسکولوں کو نشانہ بنایا، نصیرات پناہ گزین کیمپ پر تازہ اسرائیلی حملے میں 14 افراد شہید ہوئے: فلسطینی وزارت صحت
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے خان یونس میں پناہ گزین کیمپ پر بم برسا دیئے ، 100 سے زائد فلسطینی ...غزہ کے علاقے خان یونس میں سیف زون قرار دیئے گئے المواسی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق المواسی کیمپ پر بمباری سے 71 فلسطینی شہید اور 289 زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے شاطئی کیمپ میں نماز  پڑھتے لوگوں پر بمباری کی جس میں 15 فلسطینی شہید ہو گئے۔اسرائیلی فوج  نے المواسی کیمپ میں...
Baca lebih lajut »

غزہ ،اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 30 فلسطینی شہید،خان یونس سے جبری بے دخلی ...غزہ( ڈیلی پاکستان آن لائن )غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی بدستور جاری،غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ میں ڈرون حملہ کر کے شجاعیہ میں رہائشی بلاک مکمل تباہ کر دیا،اسرائیلی فوج کی بے گھر فلسطینیوں کو یورپی ہسپتال اور خیمہ بستیاں خالی کرنے کی دھمکی کے بعد خان یونس سے بھی ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کی...
Baca lebih lajut »

غزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ، ایک خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ، ایک خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے نور شمس پناہ گزین کیمپ پر بھی حملے کیے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے: عرب میڈیا
Baca lebih lajut »

غزہ: اسرائیلی حملے میں صحافت سے وابستہ میاں بیوی بچے سمیت شہیدغزہ: اسرائیلی حملے میں صحافت سے وابستہ میاں بیوی بچے سمیت شہیداسرائیلی فوج نے پچھلے 24 گھنٹوں میں المغازی، خان یونس، شجاعیہ اور رفح شہر پر حملے کیے: عرب میڈیا
Baca lebih lajut »

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری نہ تھمی، 90 سے زائد فلسطینی ...غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر فلسطینیوں پر بمباری نہ تھمی، 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 90 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے 10 روز میں اقوام متحدہ کے 8 پناہ گزین اسکولوں کو نشانہ بنایا۔سول ڈیفنس کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ وسطی غزہ کے نصیرات پناہ گزین کیمپ پر تازہ اسرائیلی حملے میں کم از کم...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:06:01