غزہ ،اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 30 فلسطینی شہید،خان یونس سے جبری بے دخلی ...

Indonesia Berita Berita

غزہ ،اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 30 فلسطینی شہید،خان یونس سے جبری بے دخلی ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

غزہ( ڈیلی پاکستان آن لائن )غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی بدستور جاری،غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ میں ڈرون حملہ کر کے شجاعیہ میں رہائشی بلاک مکمل تباہ کر دیا،اسرائیلی فوج کی بے گھر فلسطینیوں کو یورپی ہسپتال اور خیمہ بستیاں خالی کرنے کی دھمکی کے بعد خان یونس سے بھی ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کی...

پشاور: بڈھ بیر میں 8 افراد کے قتل میں ملوث نامزدتین د ملزمان ...کراچی پریس کلب کے باہر اساتذہ کا دھرنا، پولیس کی مظاہرین سے ...Jul 03, 2024 | 03:42 PM

غزہغزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی بدستور جاری،غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ میں ڈرون حملہ کر کے شجاعیہ میں رہائشی بلاک مکمل تباہ کر دیا،اسرائیلی فوج کی بے گھر فلسطینیوں کو یورپی ہسپتال اور خیمہ بستیاں خالی کرنے کی دھمکی کے بعد خان یونس سے بھی ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا آغاز ہوگیا۔ اقوام متحدہ کے مطابق بے گھر فلسطینیوں کی تعداد 19 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں کئی اسرائیلی فوجی مارے گئے، ادھرجنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 37 ہزار 925 سے زائدفلسطینی شہید جبکہ 87 ہزار 141 فلسیطینی زخمی ہو چکے ہیں، شہید اور زخمی ہونے والوں میں اکثریت خواتین اور بچوں پر مشتمل ہے۔

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ختم ہونے کے بعد نئی رینکنگ جاری کر دی ، ہاردیک پانڈیا ٹاپ آل راونڈر بن گئے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیلی بمباری سے مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید، ہزاروں بے گھر فلسطینی جبری بے دخلاسرائیلی بمباری سے مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید، ہزاروں بے گھر فلسطینی جبری بے دخلغزہ میں اب تک بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 19 لاکھ تک پہنچ چکی ہے: اقوام متحدہ
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ کو خون میں نہلادیا، 200 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ کو خون میں نہلادیا، 200 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیل کی صیہونی فوج نے غزہ میں نصیرات کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
Baca lebih lajut »

رفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکرفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکہفتے کے روز غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے
Baca lebih lajut »

حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمیحزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمیغزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہیدصیہونی فوج نے وسطی غزہ میں دیرالبلح کے نصیرات کیمپ پر وحشیانہ حملے کیے جن میں 210 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے 4 یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کے لئے 200 سے زیاہ فلسطینیوں کا قتل عام کیا۔صیہونی فوج نے وسطی غزہ میں دیرالبلح کے نصیرات کیمپ پر وحشیانہ حملے کئے جن میں 210 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ متعدد زخمی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:09:02