راکٹ اور ڈرون حملے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا جواب ہے اور بدھ کو بھی 8 جوابی حملے کیے گئے تھے، حزب اللہ
حزب اللہ کا راکٹوں، ڈرونز سے 9 اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰپنجاب اسمبلی میں بجٹ سیشن میں گھمسان کا رن پڑ گیا، لیگی اور اپوزیشن اراکین میں جھگڑاالیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور ہائیکورٹ آمنے سامنےسینیٹر دنیش کمار نے سود پر اللہ کا حکم یاد دلا کر حکمرانوں کو ’منافق‘ قرار دے دیااہم پروٹین میں اضافہ بینائی بچانے میں مددگارتنخواہ داروں پر بھاری ٹیکس؛ صحافیوں کا وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس میں احتجاجلبنان کی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے منظم حملے میں راکٹوں...
حزب اللہ نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی 6 فوجی تنصیبات پر کیتیوشا اور فلک راکٹس داغے ہیں اور المنار ٹیلی ویژن نے رپورٹ میں بتایا کہ حزب اللہ کی جانب سے ایک ساتھ 100 سے زائد راکٹ فائر کیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ ایک وقت میں تقریباً 30 ڈرون حملے کیے گئے جو گزشتہ 8 ماہ کی جنگ کے دوران حزب اللہ کا طویل ترین ڈرون حملہ ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے نصیرت کیمپ مقتل گاہ میں تبدیل، 274 فلسطینی شہیدحملوں سے قبل 4 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کروا لیا، اسرائیلی فوج کا دعویٰ
Baca lebih lajut »
غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 32 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ اس نے اسکول میں موجود حماس کے فائٹرز کو نشانہ بنایا
Baca lebih lajut »
حوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰیمنی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا اور برطانیہ کے حملوں کے جواب میں آج امریکی طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا لبنان میں کار پر ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کے کمانڈرز شہیداسرائیل سے اپنے 2 کمانڈرز کی شہادت کا بدلہ لیں گے، حزب اللہ
Baca lebih lajut »
حماس کا کئی اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کو قیدی بنانے کا دعویٰحماس کے جنگجوؤں نے صہیونی فوج کو ایک سرنگ کے اندر گھات لگانے کیلئے آمادہ کیا اور پھر کئی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا: ترجمان القسام بریگیڈ
Baca lebih lajut »
بھارتی اداکار کا 3 افراد کو قتل کی ذمہ داری لینے پر15 لاکھ دینے کا انکشافقتل کرنے سے پہلے، رینوکا سوامی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا
Baca lebih lajut »