اسرائیل سے اپنے 2 کمانڈرز کی شہادت کا بدلہ لیں گے، حزب اللہ
اسرائیل کا لبنان میں کار پر ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کے کمانڈرز شہیدلبنان میں اسرائیلی فوج نے ڈرون حملے میں ایک کار کو تباہ کردیا جس میں موجود 2 افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق لبنان اسرائیل سرحد کے نزدیک ڈرون حملے میں ایک کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی تھی۔ کار کے جلے ہوئے ملبے سے دو لاشیں ملیں۔ حزب اللہ نے تصدیق کی ہے کہ یہ ڈرون حملہ اسرائیلی فوج نے کیا تھا جس میں 2 فیلڈ کمانڈرز شہید ہوگئے۔ جس کا بھرپور طریقے سے بدلہ لیا جائے گا۔یاد رہے کہ اسرائیل نے ڈرون حملوں میں لیبیا، لبنان اور شام میں حزب اللہ، پاسداران انقلاب اور حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا ہے جس میں درجن سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں۔
اسرائیل نے 7 اکتوبر کو ہونے والے حماس کے حملے کا ذمہ دار حزب اللہ کو ٹھہراتے ہوئے حزب اللہ سے انتقام لینے کی دھمکی دی تھی۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا تھا کہ اسرائیلی سرزمین پر ہونے والے حملے کے ایک ایک ذمہ دار کو چاہے جس بھی ملک میں ہو اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دیایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم کا ایک اور ریکارڈکراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاکاپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ حزب اللہ سے جلد ہی لیں گے، اسرائیل
Baca lebih lajut »
اسرائیلی حملے کی اطلاعات، امریکا کا میزائل فوجی اڈے پر لگنے کا دعویٰ، ایرانی کمانڈر کا بیان سامنے آگیااسرائیلی میزائل ایران کے شہر اصفہان کے قریب فوجی اڈے پر لگا، اسرائیل کا حملہ انتہائی محدود پیمانے کا تھا: امریکا
Baca lebih lajut »
ایران پراسرائیلی حملے کی اطلاعات لیکن دراصل یہ ’’ کارروائی‘‘ کب کی گئی؟ ...تہران (ویب ڈیسک) شام میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کے جواب میں ایران کی جانب سے اسرائیل پر ڈرون حملہ کرنے کے چند دن بعد صیہونی فوج نے دوبارہ کارروائی کرتے ہوئے ایران کے صوبے اصفہان پر حملہ کیا ہے ،ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 12 بجکر 30 منٹ پر اصفہان پر تین ڈرون حملے کیے گئے، ایرانی فضائیہ نے تینوں ڈرون مار گرائے، تاہم...
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا ایران میں ’میزائل حملہ‘: اصفہان میں اس حملے کے بارے میں ہمیں اب تک کیا معلوم ہے؟امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جمعے کی رات ایران پر میزائل داغے جو دونوں ممالک کے درمیان کئی ہفتوں سے جاری کشیدگی کے بعد جوابی حملہ معلوم ہوتا ہے۔
Baca lebih lajut »
غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کردئیے گئےاسرائیل کی فضائیہ نے ایران پر حملے کی تصدیق کردی، عرب میڈیا
Baca lebih lajut »