یمنی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا اور برطانیہ کے حملوں کے جواب میں آج امریکی طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس آئزن ہاور پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ امریکا اور برطانیہ کی جانب سے گزشتہ روز یمن پر فضائی حملوں کے جواب میں آج امریکی طیارہ بردار جہاز کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ یمنی مسلح افواج کے ترجمان کا بتانا تھا کہ امریکی اور برطانوی حملوں میں 16 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہوئے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ امریکی اور برطانوی افواج نے یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں 13 اہداف کو نشانہ بنایا۔
برطانوی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ مشترکہ آپریشن میں حدیدہ شہر میں تین مقامات کو نشانہ بنایا گیا جہاں ڈرونز اور زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل موجود تھے۔اسرائیل نے حوثی باغیوں کے ایلات شہر پر میزائل حملے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہےیمنی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکی ڈرون کو مقامی طور پر تیارہ کردہ زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیبھارت میں بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ناک کاٹ دی۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
انڈے کو بالوں پر کیسے استعمال کیا جائے؟بالوں میں انڈے کا استعمال صدیوں سے کیا جا رہا ہے کیونکہ یہ بالوں کو نرم ملائم بنانے اور ان کی نشونما کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے
Baca lebih lajut »
’جنگ بندی مسترد کریں تو ملک بدر کردو‘، امریکا کی حماس سے متعلق قطر کو تنبیہقطرکو پیغام پہنچادیا گیا ہے کہ اگر حماس معاہدے پر راضی نہیں ہوتا تو قطر میں اس کا سیاسی آفس بند کرکے انہیں ملک بدر کردیں: امریکی اخبار کا دعویٰ
Baca lebih lajut »
کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر قتل کی دھمکیاں دی گئیں: کیوی کمنٹیٹر کا انکشافمیں ویرات کوہلی کے بارے میں ہزار اچھی باتیں کرلوں کوئی نہیں دیکھتا لیکن جیسے ہی ایک منفی بات کرتا ہوں تو مجھے مارنے کی دھمکیاں ملتی ہیں: سائمن ڈول
Baca lebih lajut »
حماس کا کئی اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کو قیدی بنانے کا دعویٰحماس کے جنگجوؤں نے صہیونی فوج کو ایک سرنگ کے اندر گھات لگانے کیلئے آمادہ کیا اور پھر کئی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا: ترجمان القسام بریگیڈ
Baca lebih lajut »
یمنی حوثیوں کا اسرائیل کی طرف جانے والے تمام جہازوں کو نشانہ بنانےکا اعلانیمن کے حوثی غزہ پر اسرائیلی حملہ ہونے کے بعد اپنی حدود سے گزرنے والے جہازوں پر حملے کرتے رہے ہیں
Baca lebih lajut »