مراکش سے تعلق والی کنزہ لائلی کو دنیا کی پہلی مس اے آئی کا خطاب مل گیا ہے۔
دنیا میں پہلی بار آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی اواتار کے درمیان مقابلہ حسن کا انعقاد ہوا اور اسے حجاب پہننے والی ایک ورچوئل خاتون نے جیت لیا۔مراکش سے تعلق رکھنے والی اس اے آئی ماڈل کے انسٹا گرام فالوورز کی تعداد 2 لاکھ کے قریب ہے۔دنیا کے پہلے مس اے آئی مقابلہ حسن کیلئے منتخب ہونے والی 10 ماڈلز کون ہیں؟مس اے آئی بننے کے بعد کنزہ لائلی نے امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'اگرچہ میں انسانوں کی طرح جذباتی نہیں ہوتی، مگر میں اس اعزاز پر بہت زیادہ پرجوش ہوں'۔کنزہ لائلی نے ڈیڑھ...
مقابلے کا انعقاد کرنے والی کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مس اے آئی کے حوالے سے عالمی دلچسپی حیران کن تھی۔اس مقابلے کا مقصد اے آئی ٹیکنالوجی کی پیشرفت کا اظہار کرنا ہے جبکہ روایتی مقابلہ حسن کے فارمیٹ کو احیا بھی کرنا ہے۔ مقابلے کے لیے ڈیڑھ ہزار میں سے فائنل 10 ڈیجیٹل اواتارز کو خوبصورتی، ٹیکنالوجی اور میڈیا میں موجودگی جیسے عوامل کو مدنظر رکھ کر منتخب کیا گیا تھا۔انسانوں اور ڈیجیٹل اواتارز پر مبنی ججز کے پینل نے ان 10 میں سے 3 کا انتخاب کیا جن میں کنزہ لائلی کے ساتھ فرانسیسی اواتار Anne Kerdi دوسرے اور پرتگالی اواتار اولیویا سی تیسرے نمبر پر رہی۔کنزہ لائلی مراکشی ثقافت کو فروغ دینے کی خواہشمند ہیں / فوٹو بشکریہ Fanvue World AI Creator...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
دنیا کے پہلے مس اے آئی مقابلہ حسن کیلئے منتخب ہونے والی 10 ماڈلز کون ہیں؟اس مقابلے کے لیے 10 اے آئی ڈیجیٹل خواتین کو فائنلسٹ کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ایپل کا چیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز سمیت دیگر ڈیوائسز کا حصہ بنانے کا اعلانیہ پہلی بار ہے جب ایپل کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی کو اپنایا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچانے والی گیسوں کے استعمال میں پہلی بار کمیتاریخ میں پہلی بار اوزون کی تہہ میں سوراخ کا باعث بننے والی گرین ہاؤس گیسوں کے استعمال کی شرح میں کمی آئی ہے۔
Baca lebih lajut »
میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ سے دیشا پاٹانی کی پہلی جھلک جاریدنیا کی تباہی کے ہزار برس بعد کی کہانی پر مبنی فلم کی پہلی جھلک امریکا کے کامک کون فیسٹیول میں سامنے آئی تھی
Baca lebih lajut »
پاکستانی مردوں کی ذہنیت خراب ہے، مریم نفیسپاکستان میں اپنی مرضی کا لباس پہننے والی خواتین کو گھورا جاتا ہے، اداکارہ
Baca lebih lajut »
کراچی سے متعدد پروازیں تاخیر کا شکار،کئی منسوخکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 308ساڑھے چار گھنٹے تاخیر کاشکار ،متعدد منسوخ ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 304دو گھنٹے تاخیر کاشکار ،کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 308ساڑھے چار گھنٹے ،کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز...
Baca lebih lajut »