دنیا کے پہلے مس اے آئی مقابلہ حسن کیلئے منتخب ہونے والی 10 ماڈلز کون ہیں؟

Indonesia Berita Berita

دنیا کے پہلے مس اے آئی مقابلہ حسن کیلئے منتخب ہونے والی 10 ماڈلز کون ہیں؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اس مقابلے کے لیے 10 اے آئی ڈیجیٹل خواتین کو فائنلسٹ کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔

آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کو مختلف شعبوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے اور سوشل میڈیا پر اس پر مبنی صارفین بھی کافی سرگرم ہیں۔

مگر یہ کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ اے آئی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ خواتین کے اواتار کے درمیان مقابلہ حسن کا انعقاد ہوگا۔ مئی 2024 سے شروع ہونے والے مقابلے کے لیے اے آئی سے تیار کردہ 1500 ماڈلز کے نام بھیجے گئے تھے جن میں سے جانچ پڑتال کرکے 10 ڈیجیٹل اواتار کا انتخاب کیا گیا۔10 میں سے 2 فائنلسٹ کا تعلق ترکیہ سے ہے جبکہ ایک بنگلا دیشی ہے۔Seren Ay کو ترکیہ کی پہلی اے آئی برانڈ ایمبیسڈر قرار دیا جاتا ہے جو دنیا بھر میں ڈیجیٹل طریقے سے سفر کرتی ہے۔

اس اواتار کو 3 اے آئی پروگرامز کے ذریعے تیار کیا گیا ہے اور اس کی جانب سے اکثر اپنے فالوورز کو ترک تاریخ سے آگاہ کیا جاتا ہے۔یہ بھی ایک اے آئی ترک ماڈل ہے جسے گاڑیوں کا شوق ہے۔یہ اے آئی ماڈل پرتگال سے تعلق رکھتی ہے اور اسے ٹیکنالوجی کی دنیا سے تعلق ہونے پر فخر ہے۔اس اے آئی ماڈل کو تیار کرنے والے ہر ممکن حد تک حقیقی نظر آنے والی شخصیت تیار کرنا چاہتے تھے۔مراکش سے تعلق رکھنے والی اس اے آئی ماڈل کے انسٹا گرام فالوورز کی تعداد ایک لاکھ 92 ہزار ہے اور اس کا مقصد مراکشی خواتین کی ترقی میں اے آئی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے والی جادوئی دوابلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے والی جادوئی دوااچھی صحت کیلئے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنا دنیا بھر کے لوگوں کی اولین ترجیح ہے، خاص طور پر دنیا بھر میں بلڈ پریشر سے ہونے والی
Baca lebih lajut »

حملہ کرنے والے کون تھے اور حملہ آور نے رؤف حسن سے کیا کہا؟ رہنما پی ٹی آئی نے پورا قصہ سنادیاحملہ کرنے والے کون تھے اور حملہ آور نے رؤف حسن سے کیا کہا؟ رہنما پی ٹی آئی نے پورا قصہ سنادیااسلام آباد : ترجمان پی‌ ٹی آئی رؤف حسن نے اپنے اوپر ہونے والے حملے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا حملہ کرنے والوں کےچہرے میرے ذہن میں نقش ہیں
Baca lebih lajut »

یورپی یونین نے دنیا کے پہلے اے آئی قانون کی منظوری دے دییورپی یونین نے دنیا کے پہلے اے آئی قانون کی منظوری دے دییورپی یونین کونسل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ایکٹ کی متفقہ طور پر منظوری دی گئی۔
Baca lebih lajut »

پی آئی اے طیارہ حادثے کو چار سال مکمل، ہوشربا حقائق منظرعام پرپی آئی اے طیارہ حادثے کو چار سال مکمل، ہوشربا حقائق منظرعام پرکراچی کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں سال 2020 کو پیش آنے والے پی آئی اے کے مسافر طیارے کے اندوہناک سانحے کو چار سال بیت گئے، اے اے آئی
Baca lebih lajut »

پی آئی اے کی حج پرواز کی ریاض ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگپی آئی اے کی حج پرواز کی ریاض ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگاے آر وائی نیوز کے مطابق ایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لئے روانہ ہوئی تھی۔
Baca lebih lajut »

کس گدھے کو خوبصورت قرار دیا گیا، دلچسپ مقابلہ حسنکس گدھے کو خوبصورت قرار دیا گیا، دلچسپ مقابلہ حسندنیا کے مختلف ممالک میں ملکہ حسن کے مقابلوں کا انعقاد تو ایک عام سی بات ہے لیکن اس کے علاوہ لوگ اپنے پالتو جانوروں کیلئے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:53:46