ایپل کا چیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز سمیت دیگر ڈیوائسز کا حصہ بنانے کا اعلان

Apple Berita

ایپل کا چیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز سمیت دیگر ڈیوائسز کا حصہ بنانے کا اعلان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

یہ پہلی بار ہے جب ایپل کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی کو اپنایا جا رہا ہے۔

ایپل نے آئی فونز میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز متعارف کرانے کے لیے اوپن اے آئی سے اشتراک کرلیا ہے۔ایونٹ کے دوران جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس پراڈکٹس اور سروسز کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی سے شراکت داری کی جا رہی ہے۔

ایپل کا نیا اے آئی سسٹم متعدد ٹولز پر مشتمل ہے جن کا مقصد ڈیوائسز پر آٹومیٹڈ اور پرسنلائزڈ تجربہ فراہم کرنا ہے۔ سری ایپل ڈیوائسز کے اندر اے آئی چیٹ بوٹ کے طور پر کام کرے گا جبکہ ٹیکسٹ اور وائس ہدایات پر مختلف اقدامات کرسکے گا۔ایپل انٹیلی جنس کو نوٹیفکیشنز، ای میلز اور ٹیکسٹ کی سمری تیار کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکے گا۔ایپل کی جانب سے رچ کمیونیکیشن سروسز کو بھی آئی او ایس کا حصہ بنانے کا اعلان کیا گیا تاکہ آئی فونز اور اینڈرائیڈ فونز کے درمیان میسجنگ کو بہتر بنایا جاسکے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شیر افضل مروت پی ٹی آئی کا حصہ رہیں گے یا نہیں؟ رؤف حسن کی وضاحتشیر افضل مروت پی ٹی آئی کا حصہ رہیں گے یا نہیں؟ رؤف حسن کی وضاحتاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے بتایا ہے کہ فواد چوہدری پارٹی کا حصہ نہیں ہیں تاہم شیر افضل مروت کا
Baca lebih lajut »

عمران کا ٹوئٹ ویڈیو سے اظہار لاتعلقی، آئندہ انکی اجازت کے بغیر کچھ شیئر نہیں ہوگا: علی محمدعمران کا ٹوئٹ ویڈیو سے اظہار لاتعلقی، آئندہ انکی اجازت کے بغیر کچھ شیئر نہیں ہوگا: علی محمدبانی پی ٹی آئی کو اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے شیئر ہونے والی ویڈیو کا علم ہی نہیں ہے: رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیاانٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
Baca lebih lajut »

حکومت نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف غداری سمیت نئے مقدمات کا امکان ظاہر کردیاحکومت نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف غداری سمیت نئے مقدمات کا امکان ظاہر کردیاڈائیلاگ کا راستہ اب ممکن نہیں رہا، بانی پی ٹی آئی دوسری جماعتوں کا نام و نشان مٹاکر معاملے کو آخری حد تک لے جانا چاہتے ہیں: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »

حکومت کا پی ٹی آئی دور کے بلین ٹری سونامی پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہحکومت کا پی ٹی آئی دور کے بلین ٹری سونامی پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہگرین پاکستان پروگرام کے بجٹ میں300 فیصد سے زیادہ کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

میٹا اے آئی کو فیس بک کمنٹس کی سمری بنانے کے لیے استعمال کرنا ممکنمیٹا اے آئی کو فیس بک کمنٹس کی سمری بنانے کے لیے استعمال کرنا ممکنمیٹا اے آئی کو فیس بک کے کمنٹ سیکشن کا حصہ بنایا جا رہا ہے تاکہ صارفین لوگوں کے کمنٹس کا خلاصہ جان سکیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:31:24