حالیہ دہشت گردی کی لہر، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

Indonesia Berita Berita

حالیہ دہشت گردی کی لہر، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس آج صبح دس بجے ہوگا، سیکیورٹی صورت حال پر رپورٹ پیش کی جائے گی

حالیہ دہشت گردی کی لہر، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگامصطفیٰ کمال کیخلاف نیب ریفرنس بحال کرنے کی درخواست مستردجسٹس نعمت اللہ نے بطور قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ حلف اٹھا لیاایف بی آر نے پاکستان کسٹمز سروس کے گریڈ اٹھارہ کے افسر کو معطل کر دیامیرے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ کرکٹ کو فورا ٹھیک کردوں، محسن نقویرضوان کو گیند مارنے کی کوشش پر آئی سی سی کا شکیب الحسن کیخلاف سخت ایکشنحکومت پنجاب کا بجلی کے گھریلو صارفین کے لئے14روپے فی یونٹ کا ریلیفوزیراعظم شہباز شریف نے...

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 10 بجے ہو گا اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی اور حالیہ دہشتگردی حملوں کی رپورٹ کابینہ کے سامنے پیش کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق، کابینہ اجلاس میں اہم ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دی جائے گی، جن میں پی ڈبلیو ڈی کے اسٹاف اور پی ایس ڈی پی منصوبوں کی منتقلی کی منظوری شامل ہے۔اجلاس میں بیرون ملک کنونشن ریکوری آف میٹیننس سے متعلق ایجنڈا آئٹم پر غور کیا جائے گا، جبکہ حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات کے فیز ون کی بھی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔

کفایت شعاری اور اخراجات میں کمی سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے 23 اگست کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 22 اگست کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق بھی شامل ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ وفاقی کابینہ میں ایل ڈی آئی کی پی ٹی اے کو واجب الادا رقم کا معاملہ بھی زیر غور لایا جائے گا، جس پر پی ٹی اے اور وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام تفصیلی بریفنگ دیں گے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وفاقی کابینہ کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہوفاقی کابینہ کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایجنڈا جزوی طور پر منظور کر لیا گیا
Baca lebih lajut »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حکومت کا کل یوم سوگ منانے کا اعلاناسماعیل ہنیہ کی شہادت، حکومت کا کل یوم سوگ منانے کا اعلانکل ملک بھر میں جگہ جگہ غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی جائے گی، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اتحادیوں کا اتفاق
Baca lebih lajut »

’500 ملین کا نقصان ہو چکا‘، قائمہ کمیٹی کی 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایت’500 ملین کا نقصان ہو چکا‘، قائمہ کمیٹی کی 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایتسینیٹرپلوشہ خان کی زیر صدارت اجلاس میں ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروس متاثرہونے پربحث کی گئی
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع، اہم امور پر غوروزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع، اہم امور پر غور10 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس میں چین اور پاکستان کے مابین تجارت بڑھانے سے متعلق مفاہمتی یاداشت بھی پیش ہوگی
Baca lebih lajut »

رولز ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی، عظمی بخاریرولز ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی، عظمی بخاریسوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے ڈیجیٹل دہشت گردی کی جاتی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
Baca lebih lajut »

بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارجبشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارجانسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجازآصف نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 11:56:35