رولز ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی، عظمی بخاری

Indonesia Berita Berita

رولز ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی، عظمی بخاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے ڈیجیٹل دہشت گردی کی جاتی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب

رولز ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی، عظمی بخاری'چیمپئینز ٹرافی؛ کوئی عہدیدار بھارتی ٹیم کی شرکت سے متعلق تبصرہ نہ کرے'پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ، پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر کی ضمانت منظوربنگلادیش اے کیخلاف میچز؛ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہگھریلو دستکاروں کو حقوق کب ملیں گے؟اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہکینیڈین شیف نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کے 9 اعزازات حاصل کرلیےرولز ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم...

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس ریگولیٹ ہوتے ہیں۔ پاکستان میں سوشل میڈیا ریگولیٹرز کے ذریعے کام کرے۔ رولز ریگولیشن بن جائیں تو سوشل میڈیا پر پابندی ختم ہوجائے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے ڈیجیٹل دہشت گردی کی جاتی ہے۔ تمام اکاؤنٹس رولز اور ریگولیشن کے تحت چلنے چاہیے ہیں۔ ہمارے ملک میں کوئی قانون نہیں جس کا جو دل چاہتا ہے پوسٹ کردیتا ہے۔ آزادی اظہار رائے کو غلط استعمال کیا جاتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں بگڑی ہوئی روایت ہے۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے بعد جن کو شہ دی جا رہی ہے وہ باز نہیں آئے۔ ڈیجیٹل دہشت گردی کی جارہی ہے۔ عمران خان بچہ نہیں ہے نہ اس کو معافی مل سکتی ہے۔ ہمیں عوام کی تکلیف کا احساس ہے۔نواز شریف نے آئی ایم ایف سے...

دوسری جانب لاہور ہائی کورٹ نے عظمی بخاری کی مبینہ ویڈیو کے خلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست پر سوشل میڈیا کے حوالے سے رولز اینڈ ریگولیشن طلب کرلیے ۔ عدالت نے پی ٹی اے اتھارٹی کو بھی آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے تفصیلی رپورٹ 5 اگست کو طلب کرلی۔متھیرا نے لفظ ‘خلیل’ کا مذاق اُڑانے پر نادیہ حسین کو آئینہ دکھا دیاخاتون باکسر کے مقابلے پر مرد ٹرانسجینڈر؟، پیرس اولمپکس میں نیا تنازعخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سوشل میڈیا کیخلاف نہیں، رولز بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی: عظمیٰ بخاریسوشل میڈیا کیخلاف نہیں، رولز بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی: عظمیٰ بخاریآزادی اظہار رائے کو غلط استعمال کیا جاتا ہے، ہمارے معاشرے میں بگڑی ہوئی روایات ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب
Baca lebih lajut »

شیخ رشید کا دو بڑوں سے حکومت کو فارغ کرنے کا مطالبہشیخ رشید کا دو بڑوں سے حکومت کو فارغ کرنے کا مطالبہیہ تو پی ٹی آئی پر پابندی لگانا چاہتے تھے، 31 اگست تک فیصلہ آجائے گا، عدالتیں اس دفعہ ان کو روند دیں گی: سابق وفاقی وزیر
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلبپی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلباجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی منظوری لی جائے گی، ذرائع
Baca lebih lajut »

فائر وال کی آزمائش سے ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سستفائر وال کی آزمائش سے ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سستٹرائل ختم ہونے کے بعد انٹرنیٹ ٹریفک اور رفتار معمول پر آجائے گی: حکام
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری میں چین پاکستان کی حمایت کرے گا، وزیر خزانہآئی ایم ایف معاہدے کی منظوری میں چین پاکستان کی حمایت کرے گا، وزیر خزانہنان فائلرز کو ٹیکس افسران براہ راست نوٹس نہیں بھیج سکیں گے، ایف بی آر سے ہراسگی ختم ہوجائے گی، محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »

ملکی سلامتی اور وقار کیلئے ایکس پر پابندی لگائی: وزارت داخلہ کا عدالت میں جوابملکی سلامتی اور وقار کیلئے ایکس پر پابندی لگائی: وزارت داخلہ کا عدالت میں جوابسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی اظہار رائے کے بنیادی آئینی حق کی خلاف ورزی نہیں: وزارت داخلہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:25:02