وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع، اہم امور پر غور

Indonesia Berita Berita

وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع، اہم امور پر غور
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

10 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس میں چین اور پاکستان کے مابین تجارت بڑھانے سے متعلق مفاہمتی یاداشت بھی پیش ہوگی

وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع، اہم امور پر غورپیکاایکٹ کے تحت درج کیس میں رؤف حسن کی ضمانت منظوری کا حکمنامہ جاریدورہ پاکستان؛ مشتاق احمد بنگلادیش ٹیم اسپن کنلسٹنٹ ہوں گےوفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد سمیت دیگر اہم امور پر غور ہوگا۔ کابینہ اجلاس 10 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہے، جس میں چین اور پاکستان کے مابین تجارت بڑھانے سے متعلق مفاہمتی یاداشت پیش ہوگی۔

اجلاس میں نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویج چارٹر کے دوبارہ نفاذکی منظوری دی جائےگی، مجوزہ کنگ حمادیونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل پیش ہوگا۔ اس کے علاوہ نجکاری بورڈ کے ارکان کی تعداد میں اضافے کی سمری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بین المذاہب ہم آہنگی پالیسی بھی پیش ہوگی۔ سال 2021-22 اور سال 2022-23 میں فیڈریشن سے متعلق پالیسیز پر عملدرآمد رپورٹ پیش ہوگی جب کہ ریاستی انٹرپرائزیز سے متعلق کابینہ کمیٹی کے 22 جولائی کے فیصلوں کی توثیق ایجنڈے میں شامل ہے۔ کابینہ میں ریاستی ملکیتی انٹرپرائیزیز پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔خاتون باکسر کے مقابلے پر مرد ٹرانسجینڈر؟، پیرس اولمپکس میں نیا تنازعمتھیرا نے لفظ ‘خلیل’ کا مذاق اُڑانے پر نادیہ حسین کو آئینہ دکھا...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وفاقی کابینہ کا اجلاس، تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غوروفاقی کابینہ کا اجلاس، تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غورسابق صدر عارف علوی، بانی چیرمین پی ٹی آئی اور قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کا جائزہ
Baca lebih lajut »

حکومت کی ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویزحکومت کی ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویزوزیراعظم نے ہنگامی بنیادوں پر سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لینے کی ہدایت کی ہے، حکومت ٹیرف پرریلیف دینے کیلئے تقریباً 50 ارب روپے کی سبسڈی دے گی: ذرائع
Baca lebih lajut »

سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گاسپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گاچیف جسٹس کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، کیس کے فیصلے پر غور
Baca lebih lajut »

وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم، پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ زیر غور نہیں آیا: ذرائعوفاقی کابینہ کا اجلاس ختم، پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ زیر غور نہیں آیا: ذرائعکابینہ اجلاس میں سابق صدر عارف علوی، عمران خان اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کا معاملہ بھی زیر غور نہیں آیا: ذرائع
Baca lebih lajut »

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گیوفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گیوفاقی کابینہ کے اجلاس میں عمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی منظوری بھی لی جائے گی: ذرائع
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلبپی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلباجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی منظوری لی جائے گی، ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:52:58