سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

Indonesia Berita Berita

سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

چیف جسٹس کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، کیس کے فیصلے پر غور

سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گالوڈشیڈنگ کے ستائے عوام بپھر گئے، پیسکو آفس پر دھاوا، سامان باہر پھینک دیاحکومت اب ہائیڈل اور تھرکول کے سوا کوئی پلانٹس نہیں لگائے گی، پاور ڈویژنحکومت کا نئی پاسپورٹ پرنٹنگ مشینیں منگوانے کا فیصلہ، بحران ختم ہونے کی اُمیدکنوارہ ظاہر کرکے دوسری شادی کرنیوالا شوہر ضمانت خارج ہوتے ہی عدالت سے فرارشہریوں کے فون ٹیپنگ کی اجازت جمہوری ریاستی اصولوں کی خلاف ورزی ہے، عوام پاکستانفون ٹیپنگ مریم نواز کی ہو رہی تھی تب بھی غلط تھی...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس اطہر من اللّٰہ، جسٹس سید حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس نعیم اختر افغان فل کورٹ کا حصہ ہیں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے منگل کو سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔مسلم لیگ سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں، صدر زرداریبھارت؛ سپریم کورٹ کا طلاق یافتہ مسلم خواتین کیلئے بڑا فیصلہ

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ محفوظسپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ محفوظمتناسب نمائندگی کے حساب سے تو سنی اتحاد کونسل کو زیرو نشست ملنی چاہئیں، چیف جسٹس
Baca lebih lajut »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ، فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ہو گئی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ فیصلہ کب سنایا جائے گا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، فیصلہ سنانے سے متعلق آپس میں مشاورت کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت...
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی درخواست 13رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی درخواستپی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی درخواست 13رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی درخواستنظرثانی درخواست کو سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کےلارجر بینچ کے سامنے سنا جائے، درخواست میں مؤقف
Baca lebih lajut »

اگر سپریم کورٹ نے کہہ دیا کہ الیکشن کمیشن نے غلط کیا تو کیا کیس ہوگا؟جسٹس ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ اگر سپریم کورٹ نے کہہ دیا کہ الیکشن کمیشن نے غلط کیا تو کیا کیس ہوگا؟فیصل صدیقی نے کہاکہ پھر سپریم کورٹ کو فیصلہ کالعدم قرار دینا پڑے گا۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس...
Baca lebih lajut »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ آج سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیلوں کی دوبارہ سماعت کرے گی، عدالت عظمیٰ میں زیر سماعت اہم کیس کی سماعت حتمی مرحلے میں داخل...
Baca lebih lajut »

مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل سے پوچھا آپ نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی کیوں کی۔سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 13 رکنی فل کورٹ بینچ کر رہا...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:46:00