گرین شرٹس جنوبی افریقہ کے خلاف میدان میں اتریں گی، اہم میچ میں قومی ٹیم میں امام الحق کی جگہ فخر زمان کی شمولیت کا امکان ہے
غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کا حتمی پلان تیار، 50 ہزار روپے سے زائد رقم لے جانے پر پابندیقرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگاورلڈ کپ ڈو اور ڈائی میچ میں کل ۔
پاکستانی کیمپ سے اچھی خبر ہے کہ فخر اور محمد نواز دونوں کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلنے کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ فخر زمان گھٹنے کی انجری سے صحت یاب ہوگئے ہیں جو ورلڈ کپ کے دوران بڑھ گئی تھی اب وہ کل چنئی میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے لیے دستیاب ہیں۔ فخر زمان نے جنوبی افریقہ کے خلاف گزشتہ سال 193 رنز بنائے تھے اور سیریز 2-1 سے جیتنے میں ان کا اہم کردار تھا، تواقع ہے کہ وہ اس اہم میچ میں ٹیم میں شامل کیے جائیں گے۔فخر زمان نے گزشتہ روز ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور انہیں نیٹ میں بیٹنگ کرتے دیکھا گیا تھا جبکہ محمد نواز بھی نیٹ میں بولنگ کرتے دکھائی دیے تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
علی ظفر کی پاکستان کو جنوبی افریقہ سے کامیابی کی پیشگی مبارک بادمعروف پاکستانی گلوکار علی ظفر نے شکستوں کے بھنور میں پھنسی قومی ٹیم کو جنوبی افریقہ سے کامیابی کی پیشگی مبارک باد دے دی۔
Baca lebih lajut »

جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کیلیے اچھی خبرپاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں بڑے مقابلے سے پہلے اوپنر فخر زمان فٹ ہوگئے اور انہوں بیٹنگ پریکٹس بھی کی
Baca lebih lajut »
جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کیلیے اچھی خبرپاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں بڑے مقابلے سے پہلے اوپنر فخر زمان فٹ ہوگئے اور انہوں بیٹنگ پریکٹس بھی کی
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے بنگال ٹائیگرز کو باآسانی قابو کرلیااسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 383 رنز کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 46.3 اوورز میں 233 رنز پر ڈھیر ہوگئی