ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے بنگال ٹائیگرز کو باآسانی قابو کرلیا

Indonesia Berita Berita

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے بنگال ٹائیگرز کو باآسانی قابو کرلیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 383 رنز کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 46.3 اوورز میں 233 رنز پر ڈھیر ہوگئی

ممبئی کے وانکھڈے ۔لٹن داس 22 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، کپتان شکیب الحسن ایک رن کے مہمان ثابت ہوئے، مشفیق الرحیم کو 8 رنز پر کوئٹزی نے بھی آؤٹ کیا۔جنوبی افریقہ کی جانب سے کوئٹزی نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، ولیمز اور ربادا نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

کوئنٹن ڈی کاک نے 174 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، ریزا ہینڈرکس 12 رنز بنا پر پویلین لوٹ گئے، وین ڈر ڈوسن ایک رن بناسکے۔کپتان ایڈن ماکرم 60 اور ہینرک کلاسن نے 90 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی، ڈیوڈ ملر 34 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں، جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔جنوبی افریقہ کے کپتان کا ٹاس جیتنے کے بعد کہنا تھا ورلڈکپ میں کوئی ٹیم کمزور نہیں، کوئی بھی ٹیم کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتی ہے، جبکہ بنگلہ دیش کے کپتان کا کہنا تھا کہ میچ جیتنے کے لئے بھرپور کوشش کریں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے بنگال ٹائیگرز کو باآسانی قابو کرلیاورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے بنگال ٹائیگرز کو باآسانی قابو کرلیااسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 383 رنز کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 46.3 اوورز میں 233 رنز پر ڈھیر ہوگئی
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا بنگلادیش کو 383 رنز کا ہدفورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا بنگلادیش کو 383 رنز کا ہدفممبئی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلا دیش کو جیت کیلئے 383 رنز کا ہدف دے دیا۔ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا نے والے میچ میں جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 382 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ کی...
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کو 383 رنز کا ہدفورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کو 383 رنز کا ہدفجنوبی افریقہ کے کپتان کا ٹاس جیتنے کے بعد کہنا تھا ورلڈکپ میں کوئی ٹیم کمزور نہیں، کوئی بھی ٹیم کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتی ہے
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ 2023ء: جنوبی افریقہ اور بنگلا دیش آج آمنے سامنے ہوں گےورلڈ کپ 2023ء: جنوبی افریقہ اور بنگلا دیش آج آمنے سامنے ہوں گے23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے واکھنڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں اتریں گی۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ 2023ء: جنوبی افریقہ اور بنگلا دیش آج آمنے سامنے ہوں گےورلڈ کپ 2023ء: جنوبی افریقہ اور بنگلا دیش آج آمنے سامنے ہوں گے23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے واکھنڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں اتریں گی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 03:20:40