معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر نے شکستوں کے بھنور میں پھنسی قومی ٹیم کو جنوبی افریقہ سے کامیابی کی پیشگی مبارک باد دے دی۔
ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم 14 اکتوبر کو بھارت، 20 اکتوبر کو آسٹریلیا اور پھر 23 اکتوبر کو افغانستان سے شکست کے بعد ورلڈکپ سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے راستے دشوار کر چکی ہے۔
ایسے میں شائقین کرکٹ کی امیدیں اب جہاں پاکستان کے اگلے میچز میں فتح دیکھنے پر مرکوز ہیں وہیں گرین شرٹس دیگر ٹیموں کی ہار یا جیت پر بھی انحصار کر رہی ہے۔ پاکستان اب 27 اکتوبر کو اپنا اگلا میچ چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں میگا ایونٹ کی مضبوط ترین ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گا۔ ایسے میں علی ظفر کی پیشگی مبارکباد نے سوشل میڈیا صارفین کو چونکا دیا ہے، علی ظفر نے ایکس پر بیان میں لکھا کہ ’ پاکستان کو جمعہ کے روز جنوبی افریقا سے ہونے والے مقابلے میں فتح مبارک ہو‘۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کیا جنوبی افریقہ پاکستان کیخلاف ’چوک‘ کر جائے گا؟ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں جمعے کو چنئی میں مدمقابل ہوں گی کیا چوکر کے نام سے مشہور پروٹیز اس اہم میچ میں چوک کر جائیں گے؟
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے بنگال ٹائیگرز کو باآسانی قابو کرلیااسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 383 رنز کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 46.3 اوورز میں 233 رنز پر ڈھیر ہوگئی

مسقط ایئرپورٹ سے بچوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکاممسقط کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دو افریقی باشندوں کو افریقہ سے ایک بچے کی اسمگلنگ کی کوشش کرنے پر حراست میں لے لیا گیا ہے