جذام کے باوجود راج کپور نے فلم ’بوبی‘ میں شامل کیا تھا، ڈمپل کپاڈیا کا انکشاف

Indonesia Berita Berita

جذام کے باوجود راج کپور نے فلم ’بوبی‘ میں شامل کیا تھا، ڈمپل کپاڈیا کا انکشاف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

اداکارہ کے شوبز کیرئیر کا آغاز 1973 کی فلم ’بوبی‘ سے ہوا تھا اور یہ فلم بالی وڈ کلاسک سمجھی جاتی ہے

جذام کے باوجود راج کپور نے فلم ’بوبی‘ میں شامل کیا تھا، ڈمپل کپاڈیا کا انکشافبالی وڈ کی سینئر اداکارہ ڈمپل کپاڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں جذام کی بیماری کے باوجود راج کپور نے فلم ’بوبی‘ میں شامل کیا تھا۔

اداکارہ نے بتایا کہ جب ان کی عمر 12 برس تھی تو وہ جذام کا شکار ہوگئیں اور ایک مشہور فلم ڈائریکٹر نے انہیں اسکول سے نکالنے کی دھمکی دی تھی۔ ڈمپل کپاڈیا نے بتایا کہ راج کپور نے ’بوبی‘ کے پہلے آڈیشن میں انہیں مسترد کردیا اور کہا کہ وہ فلم کے ہیرو رشی کپور سے بڑی لگتی ہیں لیکن دوسرے آڈیشن میں وہ ان کو فلم لینے پر راضی ہوگئے۔

یاد رہے کہ ۔ایشیاکپ 2025؛ بھارت کو بھی پاکستانی بائیکاٹ کا خدشہ ستانے لگاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عامر خان کے ایک انکار نے سلمان خان کو اسٹار بنا دیاعامر خان کے ایک انکار نے سلمان خان کو اسٹار بنا دیافلم نے دنیا بھر میں تقریباً 135 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا
Baca lebih lajut »

شردھا کپور نے بوائے فرینڈ راہل موڈی سے شادی پر خاموشی توڑ دیشردھا کپور نے بوائے فرینڈ راہل موڈی سے شادی پر خاموشی توڑ دیفلم میں شردھا کپور کے علاوہ مرکزی اداکاروں میں راج کمار راؤ، ابھیشیک بنرجی اور پنکج ترپاٹھی شامل ہیں
Baca lebih lajut »

بلاک بسٹر فلم 'کرش' کا چائلڈ آرٹسٹ ڈاکٹر بن گیابلاک بسٹر فلم 'کرش' کا چائلڈ آرٹسٹ ڈاکٹر بن گیاڈاکٹر مکی نے فلم میں 'کرش' کے بچپن کا کردار نبھایا تھا
Baca lebih lajut »

رنبیر کپور نے متنازع فلم ’انیمل‘ کا انتخاب کیوں کیا تھا؟ اداکار نے بتادیارنبیر کپور نے متنازع فلم ’انیمل‘ کا انتخاب کیوں کیا تھا؟ اداکار نے بتادیافلمیں اخلاقیات کا درس دینے کیلئے نہیں ہوتی ہیں ان کا مقصد صرف تفریح ہوتا ہے، اداکار
Baca lebih lajut »

کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاکرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ کے انتخاب میں ان کا عمل دخل زیادہ تھا اور ان سلیکٹرز نے انہی کھلاڑیوں کی زیادہ حمایت کی جنہوں نے پرفارم نہیں کیا تھا: ذرائع
Baca lebih lajut »

امبانی خاندان کی تصاویر جسٹن بیبر کے انسٹاگرام کی زینت بن گئیںامبانی خاندان کی تصاویر جسٹن بیبر کے انسٹاگرام کی زینت بن گئیںپاپ اسٹار نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے سنگیت کی تقریب میں پرفارم کیا تھا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:27:45