ڈاکٹر مکی نے فلم میں 'کرش' کے بچپن کا کردار نبھایا تھا
پنجاب؛ پاکستان کوالٹی کنٹرول اسٹینڈرڈ کے تحت آٹے کے نرخ تعین کرنیکا فیصلہاسلام آباد دھرنا ایک دو دن کا نہیں ہوگا ہم بیٹھے رہیں گے، امیر جماعت اسلامیوائلڈلائف پنجاب کی کارروائی؛ شہری کے قبضے سے نر کالا ریچھ برآمدسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہپاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟ اسلام آباد ہائی کورٹعوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، صدر کی وزیرداخلہ سندھ کو ہدایتدوران عدت نکاح کیس؛ 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکابھارت؛ 3 بچوں سمیت...
مذکورہ ویڈیو میں ڈاکٹر مکی دھامیجانی اسپتال میں موجود ہیں اور اُن کے ہاتھ میں آنکھوں کے علاج میں استعمال ہونے والی دوا بھی موجود ہے جبکہ ویڈیو میں اُن کی فلم ‘کرش’ کے سین بھی دکھائے گئے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ یقیناََ! سب نے مجھے پہلے دیکھا ہوگا کیونکہ ماضی میں مجھے جونیئر کرش کا کردار ادا کرنے اور فلم ‘کرش’ کی انتہائی باصلاحیت کاسٹ کے ساتھ کام کرنے کا ناقابلِ یقین موقع ملا تھا، میرے لیے اس فلم کا حصہ بننا واقعی خوشی کی بات تھی۔
اُنہوں نے کہا کہ میں نے فلم میں سُپر ہیرو کے بچپن کا کردار ادا کیا تھا لیکن اب میں حقیقی زندگی میں لوگوں کی آنکھوں کی دیکھ بھال کرکے ایک سُپر ہیرو بن سکتا ہوں۔A post shared by Dr. Mickey
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سنی دیول نے 27 برس بعد بلاک بسٹر فلم ’بارڈر‘ کے سیکوئیل کا اعلان کردیابالی وڈ کی سب سے بڑی وار ڈراما فلم کی شوٹنگ اکتوبر میں شروع ہوگی اور اسے ندھی دتا نے لکھا ہے
Baca lebih lajut »
ایٹلی کمار کی سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کی تیاریاںبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ بلاک بسٹر ایکشن دھماکہ ’جوان‘ کے بعد ایٹلی کمار ایک اور میگا ایکشن فلم بنارہے ہیں
Baca lebih lajut »
نانا پاٹیکر کو فلم ’ویلکم ٹو دی جنگل‘ میں کیوں نہیں لیا گیا؟ اداکار نے بتادیابلاک بسٹر ’ویلکم‘ سیریز میں نانا پاٹیکر اور انیل کپور کی جوڑی کو بہت زیادہ پسند کیا گیا تھا
Baca lebih lajut »
ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم ’گلیڈی ایٹر2‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئیتصاویر میں سخت گیر لوسیئس کو دکھایا گیا ہے اور وہ گلیڈی ایٹر کی حیثیت سے اپنے والد کے نقش قدم پر چل سکتا ہے
Baca lebih lajut »
بلاک بسٹر سیریز 'ہیرامنڈی' کے سیزن 2 سے متعلق میکرز کا بڑا اعلانفلمساز بہت جلد 'ہیرامنڈی 2' کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کریں گے
Baca lebih lajut »
بلاک بسٹر ’جٹ اینڈ جولیٹ‘ کیلئے بلینک چیک آفر ہوا، دلجیت دوسانج کا انکشاف’جٹ اینڈ جولیٹ3‘ کو دنیا بھر کے ستر سے زائد شہروں کے پانچ سو تھیٹرز میں 27 جون کو ریلیز کیا جائے گا
Baca lebih lajut »