عامر خان کے ایک انکار نے سلمان خان کو اسٹار بنا دیا

Indonesia Berita Berita

عامر خان کے ایک انکار نے سلمان خان کو اسٹار بنا دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

فلم نے دنیا بھر میں تقریباً 135 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا

عامر خان کے ایک انکار نے سلمان خان کو اسٹار بنا دیابالی ووڈ کو متعدد سُپر ہٹ فلمیں دینے والے سلمان خان کو عالمی سطح پر اسٹار بنانے میں مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ایک انکار نے اہم کردار ادا کیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اُس وقت سلمان خان اپنا کیریئر بنانے کے مشکل دور سے گزر رہے تھے، عامر خان کے انکار کے بعد فلمسازوں نے سلمان خان کو ‘پریم’ کے کردار کی پیشکش کی تو اداکار نے فوراََ ہاں کردی تھی۔ واضح رہے کہ سلمان خان اور مادھوری ڈکشٹ کے علاوہ، فلم کی دیگر کاسٹ میں انوپم کھیر، رینوکا شہانے، ریما لاگو، موہنیش بہل اور آلوک ناتھ شامل تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عامر خان کے ایک انکار نے سلمان کو کس طرح سپر اسٹار بنایا؟عامر خان کے ایک انکار نے سلمان کو کس طرح سپر اسٹار بنایا؟سلمان خان کے کیرئیر کے آغاز میں بالی وڈ فلم میکر کی ترجیح سلمان خان نہیں تھے: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

سلمان خان نے سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کے شوہر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےسلمان خان نے سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کے شوہر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےماضی میں سلمان خان اور کترینہ کیف نے چار سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کیا
Baca lebih lajut »

بالی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کون؟ ایک فلم کا معاوضہ کتنا ہے؟بالی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کون؟ ایک فلم کا معاوضہ کتنا ہے؟سب سے زیادہ معاوضہ لینے والوں میں شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان، رجنی کانت، الو ارجن اور پربھاس کے علاوہ کئی نام شامل ہیں
Baca lebih lajut »

ڈیرہ اسماعیل خان میں شدت پسندوں کا نشانہ بننے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز: ’یہاں حملہ ہوا ہے، بس یہ میسج ملا اور فون خاموش ہو گیا‘ڈیرہ اسماعیل خان میں شدت پسندوں کا نشانہ بننے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز: ’یہاں حملہ ہوا ہے، بس یہ میسج ملا اور فون خاموش ہو گیا‘16 جولائی کو ڈیرہ اسماعیل خان سے 85 کلومیٹر دور شدت پسندوں نے ایک ایسے صحت مرکز پر حملہ کر دیا تھا جس کے احاطے میں سکیورٹی اہلکار بھی موجود تھے۔
Baca lebih lajut »

سلمان خان کا سپرپرائز، آدھی رات کو دھونی کی سالگرہ منانے پہنچ گئےسلمان خان کا سپرپرائز، آدھی رات کو دھونی کی سالگرہ منانے پہنچ گئےایم ایس دھونی نے سلمان خان کو سالگرہ کا کیک کھلایا
Baca lebih lajut »

امبانی کی شادی نے مشی خان اور صبا فیصل کو آپس میں لڑوادیاامبانی کی شادی نے مشی خان اور صبا فیصل کو آپس میں لڑوادیاصبا فیصل کے ردعمل نے مشی خان کو سیخ پا کردیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:22:35