ترکیہ میں قدیم تحریر پر مبنی ہزاروں سال پرانی مٹی کی چھوٹی سی تختی دریافت

Indonesia Berita Berita

ترکیہ میں قدیم تحریر پر مبنی ہزاروں سال پرانی مٹی کی چھوٹی سی تختی دریافت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

اکاڈین تحریر والی یہ تختی ایک قسم کی کوئی رسید ہے جو کہ بڑی تعداد میں فرنیچر کی خریداری سے متعلق ہے: ماہرین

ماہرین آثار قدیمہ نے ترکیہ میں زلزلے کے بعد آثار قدیمہ کی ایک سائٹ سے قدیم تحریر پر مبنی ہزاروں سال پرانی مٹی کی چھوٹی سے تختی دریافت کرلی۔

ماہرین کی جانب سے قدم لکھائی کی شکل کی تحریر والی نئی دریافت شدہ مٹی کی تختی کے بارے میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ یہ پندرہویں صدی قبل مسیح کے دور سے تعلق رکھتی ہے اور اکاڈین تحریر والی یہ تختی ایک قسم کی کوئی رسید ہے جو کہ بڑی تعداد میں فرنیچر کی خریداری سے متعلق ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ترکیہ میں دنیا کے قدیم ترین کیلنڈر کی دریافتترکیہ میں دنیا کے قدیم ترین کیلنڈر کی دریافتجنوبی ترکیہ کے قدیم خطے Göbekli Tepe میں ایک ایسے کمپلیکس کے آثار موجود ہیں جو ممکنہ طور پر 12 ہزار سال پرانا ہے۔
Baca lebih lajut »

ہزاروں سال قدیم خریداری کی رسید دریافتہزاروں سال قدیم خریداری کی رسید دریافتدریافت ہونے والا یہ اکاڈیئن ٹیبلٹ 15 ویں صدی قبلِ مسیح سے تعلق رکھتا ہے
Baca lebih lajut »

ن لیگ سے مشاورتی اجلاس، پی پی کا پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پارٹی سطح پر زیر غور لانے پر اتفاقن لیگ سے مشاورتی اجلاس، پی پی کا پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پارٹی سطح پر زیر غور لانے پر اتفاقپیپلزپارٹی نے حکومتی فیصلوں پر پارٹی میں مشاورت اور سی ای سی سے توثیق لینے کا کہا ہے، مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی اپیل کی حمایت کی: ذرائع
Baca lebih lajut »

اہرام مصر کی تعمیر کے اسرار کا ممکنہ جواب سائنسدانوں نے جان لیااہرام مصر کی تعمیر کے اسرار کا ممکنہ جواب سائنسدانوں نے جان لیاعرصےسے سائنسدانوں کے لیے یہ سوال معمہ بنا ہوا ہے کہ ہزاروں سال قبل کس طرح قدیم مصر میں اتنے بڑے اہرام تعمیر کیے گئے۔
Baca lebih lajut »

گزشتہ تین سال سے سنگل ہوں، سشمیتا سینگزشتہ تین سال سے سنگل ہوں، سشمیتا سینسال 2021 میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بریک اَپ کی تصدیق کی تھی
Baca lebih lajut »

ناسا مشن نے مریخ پر قدیم جراثیمی زندگی کے ممکنہ آثار دریافت کرلیےناسا مشن نے مریخ پر قدیم جراثیمی زندگی کے ممکنہ آثار دریافت کرلیےناسا کے پرسیورینس روور نے مریخ کی ایک قدیم دریائی وادی میں Cheyava Falls نامی چٹان دریافت کی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:58:38