جنوبی ترکیہ کے قدیم خطے Göbekli Tepe میں ایک ایسے کمپلیکس کے آثار موجود ہیں جو ممکنہ طور پر 12 ہزار سال پرانا ہے۔
سائنسدانوں کے خیال میں دیواروں پر بنے یہ نقش و نگار کیلنڈر کی نمائندگی کرتے ہیں / فوٹو بشکریہ Martin Sweatmanجنوبی ترکیہ کے قدیم خطے Göbekli Tepe میں ایک ایسے کمپلیکس کے آثار موجود ہیں جو ممکنہ طور پر 12 ہزار سال پرانا ہے۔تحقیق کے مطابق اس مقام کے ستون پر بنائے گئے خاکوں میں وی شکل کے نشانات سال کے دنوں کی نمائندگی کرتے ہیں اور 365 نشانات کو 12 مہینوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ان خاکوں میں سورج اور چاند کی حرکت کو دکھایا گیا ہے جبکہ آسمان پر ستاروں کی جھرمٹوں میں آنے والی تبدیلیوں کے خاکے بھی...
مگر اس تحقیق کی سب سے خاص دریافت ایک الگ ستون میں دیکھنے میں آئی جس سے عندیہ ملتا ہے کہ 10 ہزار 850 قبل مسیح میں ایک سیارچہ زمین سے ٹکرایا جس سے مختصر برفانی عہد متحرک ہوا۔مگر یہ بات قابل ذکر ہے کہ ماضی میں بیشتر سائنسدانوں نے کہا تھا کہ اب تک ایسے کسی سیارچے کے ٹکرانے کے شواہد نہیں ملے۔ اس نئی تحقیق میں شامل ماہرین نے یہ خیال ظاہر کیا کہ ممکنہ طور پر Göbekli Tepe کو اسی سیارچے کے ٹکرانے کی یادگار کے طور پر تعمیر کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ Göbekli Tepe کے رہنے والے آسمان کے مشاہدے کے شوقین تھے اور ایسا رویہ سیارچے کے ٹکرانے سے ہونے والی تباہی کے بعد متوقع سمجھا جاسکتا ہے۔آخر ہم جماہی کیوں لیتے ہیں اور یہ ایک سے دوسرے تک کیوں پھیلتی ہے؟
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ناسا مشن نے مریخ پر قدیم جراثیمی زندگی کے ممکنہ آثار دریافت کرلیےناسا کے پرسیورینس روور نے مریخ کی ایک قدیم دریائی وادی میں Cheyava Falls نامی چٹان دریافت کی۔
Baca lebih lajut »
ایکس میں 'ڈس لائیک' بٹن کا اضافہایکس کی آئی او ایس ایپ کے کوڈ ریفرنس میں اس بٹن کو دریافت کیا گیا۔
Baca lebih lajut »
جوان افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض خطرہ بڑھانے والی غذا سامنے آگئیآنتوں کا کینسر دنیا میں سرطان کی تیسری سب سے عام قسم ہے اور دنیا بھر میں اس کے کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »
ترک صدر حملے کی دھمکی سے قبل صدام حسین کا انجام یاد رکھیں؛ اسرائیلفلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث نیتن یاہو کا انجام بھی ہٹلر کی طرح ہوگا، ترکیہ
Baca lebih lajut »
دنیا کی قدیم ترین لپ اسٹک کس رنگ کی تھی؟یہ لپ اسٹک ایک چھوٹی کلورائٹ شیشی میں بند ملی ہے
Baca lebih lajut »
نیتن یاہو کھلے عام درندگی کر رہا ہے: وزیراعظم شہباز شریفتہران میں جو واقعہ ہوا پوری دنیا نے اس کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »