فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث نیتن یاہو کا انجام بھی ہٹلر کی طرح ہوگا، ترکیہ
ترک صدر حملے کی دھمکی سے قبل صدام حسین کا انجام یاد رکھیں؛ اسرائیلترک صدر طیب اردوان کے فلسطینیوں کی مدد کے لیے حملے کی دھمکی پر اسرائیلی وزیر خارجہ کا بیان سامنے آگیا۔
جس پر ترکیہ کے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نسل کشی کرنے والے ہٹلر کا انجام یاد رکھیں۔ نیتن یاہو فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں اور ان کا انجام بھی ہٹلر کی طرح ہوگا۔ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے فخریہ کہا کہ ترک صدر طیب اردوان انسانیت کے ضمیر کی آواز بن چکے ہیں جسے بین الاقوامی صیہونی حلقے خاص طور پر اسرائیل دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
قبل ازیں ترکیہ اور اسرائیل کے درمیان تعلقات خوشگوار تھے تاہم غزہ میں جنگ کے بعد سے اس میں کشیدگی پیدا ہوگئی اور ترکیہ نے اپریل سے اسرائیل کو کچھ برآمدات روک دی ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردیداسرائیل کی جانب سے ملٹری کمانڈر محمد الضیف پر ہونے والے حملے کے بعد جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہو رہی ہے: اے ایف پی کا حماس رہنما کے حوالے سے دعویٰ
Baca lebih lajut »
ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاامریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے: اسرائیلی وزیراعظم ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کا اظہار خایل
Baca lebih lajut »
اسرائیلی وزیراعظم کی امریکا آمد، فلسطین کے حامی اور غزہ جنگ مخالف یہودیوں کا مظاہرہیہودی مظاہرین نے امریکا سے اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی روکنے کا بھی مطالبہ کیا۔
Baca lebih lajut »
اسرائیلی دارالحکومت میں امریکی سفارتخانے کے قریب ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک، متعدد زخمیاسرائیلی حکام کی جانب سے اس بات کی تفتیش کی جا رہی ہے کہ ڈرون حملے سے قبل سائرن کیوں نہیں بجے: اسرائیلی میڈیا
Baca lebih lajut »
نیٹو میں اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کسی کوشش کی منظوری نہیں دیں گے، ترک صدرنیتن یاہو کی انتظامیہ نے اپنی پالیسیوں سے نہ صرف اپنے شہریوں بلکہ پورے خطے کی سلامتی خطرے میں ڈال دی ہے، اردوان
Baca lebih lajut »
مظلوم فلسطینیوں کی مدد کیلیے اسرائیل پر حملہ کرسکتے ہیں، ترک صدرترک صدر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ہٹلر کا مشابہ اور فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دار ٹھہرا چکے ہیں
Baca lebih lajut »