جینیفر ونگٹ بھارتی ٹی وی کا جانا پہچانا چہرہ ہیں اور ان کے ڈراموں نے بھارت اور پاکستان میں شہرت حاصل کی
ہے— فوٹو:فائل
ہے۔ جینیفر نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کیا ہے جس میں ’شاکا لکا بوم بوم‘، ’کسوٹی زندگی کی‘، ’کیا ہوگا نمو کا‘ اور ’دل مل گئے‘ شامل ہیں۔جینیفر اور کرن کی پہلی ملاقات مقبول بھارتی ڈرامے 'دل مل گئے' کے سیٹ پر ہوئی تھی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
300 کروڑ کی جائیداد ہتھیانے کیلئے سرکاری خاتون افسر نے سسر کو قتل کروا دیابہو نے سسر کے قتل کو حادثے کا رنگ دینے کی کوشش کی اور قتل کروانے کیلئے ایک کروڑ روپے معاوضہ بھی ادا کیا: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »
ہانیہ عامر سے تعلقات کی افواہوں پر بھارتی گلوکار بادشاہ بول پڑےبھارتی گلوکار نے ثابت کیا کہ وہ اداکارہ کی ہر حرکت پر نظر رکھتے ہیں
Baca lebih lajut »
بھارتی کرکٹرز ایک ٹیسٹ، ون ڈے یا ٹی 20میچ سے کتنا کماتے ہیں؟ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹرز ایک ٹیسٹ، ون ڈے یا ٹی 20میچ سے کتنا کماتے ہیں؟ ٹائمز آف انڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں بھارتی کھلاڑیوں کی فی میچ سیلری کے بارے میں چشم کشا انکشاف کیا ہے۔ اخبار نے بتایا ہے کہ ’بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا‘ (بی سی سی آئی)کنٹریکٹ کے مطابق بھارتی کرکٹرز ایک ٹیسٹ میچ کے 15لاکھ بھارتی روپے (تقریباً 50لاکھ 56ہزار...
Baca lebih lajut »
پاک بھارت ٹاکرا: اروشی روٹیلا نیویارک پہنچ گئیںبھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا بھی ٹی 20 ورلڈ کپ کا اہم ٹاکرا پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئی ہیں۔
Baca lebih lajut »
عمران عباس 'قوتِ سماعت' سے محروم الکا یاگنک کیلئے دُعاگوبھارتی گلوکارہ ایک وائرل انفیکشن کی وجہ سے قوتِ سماعت سے محروم ہوگئی ہیں
Baca lebih lajut »
میری نہیں اپنی بہنوں کی شادی کی فکر کریں: فضا علی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر سیخ پااداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے اور جعلی تصویریں بھیجنے پر غصے کا اظہار کر رہی ہیں۔
Baca lebih lajut »