بھارتی گلوکار نے ثابت کیا کہ وہ اداکارہ کی ہر حرکت پر نظر رکھتے ہیں
ہانیہ عامر سے تعلقات کی افواہوں پر بھارتی گلوکار بادشاہ بول پڑےبھارتی ریپ گلوکار آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ نے معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کے ساتھ اپنی گہری دوستی سے متعلق وضاحت پیش کردی۔
پوڈکاسٹ کے میزبان ہارون رشید نے بادشاہ کو ایک منٹ کا وقت دیا اور کہا کہ وہ اس ایک منٹ میں اداکارہ ہانیہ عامر اور اُن کے پراجیکٹس سے متعلق سوالات پوچھیں گے۔ بادشاہ نے ہانیہ عامر سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ وہ باصلاحیت اداکارہ ہیں، وہ اپنے ٹیلنٹ کی وجہ سے ہر کامیابی کی مستحق ہیں۔بھارتی گلوکار نے ہانیہ عامر کے پراجیکٹس کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اُنہوں نے کیفی خلیل کے سُپر ہٹ گانے ‘کہانی سُنو’ کے ڈرامے میں کام کیا، اس کے علاوہ وہ ‘سنگِ ماہ’، ‘عشقیہ’ سمیت دیگر ہٹ پراجیکٹس میں بھی کام کرچکی ہیں۔
بادشاہ نے یہ بھی بتایا کہ ہانیہ عامر نے دوست کی شادی پر ‘ناٹو ناٹو’ پر ڈانس کیا تھا جوکہ سوشل میڈیا پر بےحد وائرل بھی ہوا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وہ پاکستانی سلیبرٹی جس کے بھارتی گلوکار’بادشاہ ‘ بھی مداح نکلے، یہ ہانیہ ...ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بادشاہ کے نام سے شہرت رکھنے والے بھارتی گلوکار ادتیہ پراتیک سنگھ سیسوڈیا بھی پاکستان کی لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کے مداح نکلے۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق بادشاہ حالیہ کچھ عرصے سے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ دوستی کی وجہ سے بھی میڈیا کی شہ سرخیوں کا حصہ بن رہے ہیں تاہم ایک مداح نے جب ان سے ان کی پسندیدہ ترین پاکستانی...
Baca lebih lajut »
حنا الطاف بالآخر آغا علی سے علیحدگی کی افواہوں پر بول پڑیںکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی معروف اداکارہ، میزبان و ماڈل حنا الطاف نے اپنے شوہر، اداکار، گلوکار و ماڈل آغا علی سے علیحدگی سے متعلق افواہوں پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ حنا الطاف اور آغا علی نے کچھ عرصہ تعلقات میں رہنے کے بعد مئی 2020ء میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران سادگی سے نکاح کر لیا تھا۔حنا الطاف اور آغا علی کے درمیان اپریل 2022ء سے...
Baca lebih lajut »
سونو نگم کی آشا بھوسلے کے پاؤں دھونے کی ویڈیو زیرِ گردشبھارتی گلوکار کو اپنے عمل پر تنقید کا سامنا
Baca lebih lajut »
'ٹی20 فارمیٹ؛ بابراعظم کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی'سابق بھارتی کرکٹر بھی ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر بول اٹھے
Baca lebih lajut »
ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ بے باک فوٹوشوٹ کی وجہ سے لوگوں کی تنقید کی زد میں آ ...کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار فہد مصطفیٰ اپنے بے باک فوٹوشوٹ کی وجہ سے لوگوں کی تنقید کی زد میں آ گئے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ نے یہ فوٹوشوٹ میگزین’ہیلو پاکستان‘ کے کور کے لیے کروایا ہے، جس کی تصاویر انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر پہلی بار ایک ڈرامہ...
Baca lebih lajut »
وفاقی بجٹ کے معاشی اثرات؟حکومت نے وفاقی بجٹ کی منظوری سے جہاں اپنے اتحادیوں سے تعلقات کے حوالے سے پیدا...
Baca lebih lajut »