ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹرز ایک ٹیسٹ، ون ڈے یا ٹی 20میچ سے کتنا کماتے ہیں؟ ٹائمز آف انڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں بھارتی کھلاڑیوں کی فی میچ سیلری کے بارے میں چشم کشا انکشاف کیا ہے۔ اخبار نے بتایا ہے کہ ’بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا‘ (بی سی سی آئی)کنٹریکٹ کے مطابق بھارتی کرکٹرز ایک ٹیسٹ میچ کے 15لاکھ بھارتی روپے (تقریباً 50لاکھ 56ہزار...
بھارتی کرکٹرز ایک ٹیسٹ، ون ڈے یا ٹی 20میچ سے کتنا کماتے ہیں؟ ٹائمز آف انڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں بھارتی کھلاڑیوں کی فی میچ سیلری کے بارے میں چشم کشا انکشاف کیا ہے۔ اخبار نے بتایا ہے کہ ’بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا‘ کنٹریکٹ کے مطابق بھارتی کرکٹرز ایک ٹیسٹ میچ کے 15لاکھ بھارتی روپے لے رہے ہیں۔
اسی طرح بھارتی کرکٹرز کا ایک ون ڈے میچ کامعاوضہ 6لاکھ بھارتی روپے اور ایک ٹی 20میچ کا معاوضہ 3لاکھ بھارتی روپے ہے۔بی سی سی آئی نے کرکٹرز کو چار گریڈز میں تقسیم کر رکھا ہے، جن میں اے پلس، اے، بی اور سی گریڈ شامل ہیں۔ اے پلس گریڈ میں شامل کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہ 7کروڑ بھارتی روپے، اے گریڈ والوں کی 5کروڑ بھارتی روپے، بی گریڈ والوںکی 3کروڑ اور سی میں شامل کھلاڑیوں کی تنخواہ 1کروڑ بھارتی روپے ہے۔اے پلس گریڈ میں روہت شرما، ویرات کوہلی، جسپریت بھمرااور رویندرجدیجاشامل ہیں۔
اے گریڈ میں ہاردیک پانڈیا، آر اشوین، محمد شامی، رشبھ پنت اور ایکسر پٹیل، بی گریڈ میں چتیشور پجارا، کے ایل راہول، شریاس آئر، محمد سراج، سوریا کمار یادو اور شبھ من گل اور سی گریڈ میں اومیش یادو، شیکھر دھون، شردول ٹھاکر، ایشان کشن، دیپک ہوڈا، یوزیندرا چاہل، کلدیپ یادو، واشنگٹن سندر، سنجو سامسن، ارشدیپ سنگھ اور کے ایس بھارت شامل ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ڈومیسٹک کرکٹ کی سرگرمیاں بڑھانے پر غورپی سی بی اضافی ٹی 20، ون ڈے اور 4روزہ ایونٹس کرانے کا خواہاں
Baca lebih lajut »
پاک آسٹریلیا ون ڈے اور ٹی 20 سیریز سے متعلق اہم فیصلہپاکستان رواں سال نومبر میں تین ون ڈے اور اتنے ہی ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے آسٹریلیا جائے گا سیریز سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے اہم فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
چیئرمین پی سی بی کا سخت نوٹس، آئی سی سی پاکستانی ٹیم کا ہوٹل تبدیل کرنے پر آمادہبھارتی کرکٹ ٹیم کو نیویارک میں گراؤنڈ سے صرف 10 منٹ کی دوری پر ٹھہرایا گیا جبکہ دیگر ٹیموں کے ہوٹل ایک گھنٹے سے زیادہ کی دوری پر ہیں
Baca lebih lajut »
مسٹر بیسٹ یوٹیوب کا سب سے مقبول چینل بن گیامسٹر بیسٹ نے یہ ریکارڈ بھارتی چینل ٹی سیریز سے حاصل کیا
Baca lebih lajut »
آئی پی ایل سے اب تک کس کرکٹر نے کتنی دولت کمائی؟حیران کن اعداد وشمارانڈین پریمیئر لیگ دنیا کی نامور کرکٹ لیگز میں سے ایک ہے اس کا آغاز 2008 کو ہوا تب سے اب تک کرکٹرز نے کروڑوں روپے اس لیگ سے کمائے۔
Baca lebih lajut »
کیا ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا کے بیچ علیحدگی ہوگئی؟بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نہ صرف خراب فارم سے دوچار ہیں بلکہ ان کی سربین اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ سے علیحدگی کی افواہوں بھی گرم ہیں۔
Baca lebih lajut »