بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نہ صرف خراب فارم سے دوچار ہیں بلکہ ان کی سربین اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ سے علیحدگی کی افواہوں بھی گرم ہیں۔
آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی کپتانی پر تنقید کا نشانہ بننے والے ہاردیک پانڈیا اور سربیا کی اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ نے 2020 میں شادی کی تھی اور ان کا ایک بیٹا آگستیا بھی ہے۔ آئی پی ایل میں پانڈیا کی ناقص کاکرردگی کے باعث نتاشا کو بھی سوشل میڈیا پر کافی ٹرول کیا گیا تھا۔
صارف نے انکشاف کیا کہ نتاشا کی سالگرہ 4 مارچ کو تھی لیکن ہاردیک پانڈیا نے ان کے لیے کوئی پوسٹ شیئر نہیں کی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پانڈیا پر تنقید، گوتم گمبھیر، اے بی ڈیولیرز پر برس پڑےتاہم گوتم گمبھیر اب ہاردک پانڈیا کے دفاع میں سامنے آئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ جب ڈیولیرز کپتان تھے تو ان کی اپنی کارکردگی کیا تھی؟
Baca lebih lajut »
سہواگ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پلیئنگ الیون سے ہاردک پانڈیا کو باہر نکال دیا!ویریندر سہواگ نے عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے اپنی انڈین الیون کے نام بتائے ہیں جس میں انھوں نے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو شامل نہیں کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
نوجوان جیک فریزر نے ہاردک پانڈیا کی جم کر دھلائی کرڈالی، ویڈیوآئی پی ایل میں نوجوان آسٹریلوی بیٹر جیک فریزر میک گرک نے جم کر ممبی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کی دھلائی کرڈالی۔
Baca lebih lajut »
ہاردک پانڈیا کی جم کر دھلائی، ویڈیو وائرلآئی پی ایل میں نوجوان آسٹریلوی بیٹر جیک فریزر میک گرک نے جم کر ممبی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کی دھلائی کرڈالی۔
Baca lebih lajut »
بھارتی بورڈ نے اگلے آئی پی ایل سیزن کیلئے ہاردک پانڈیا پر بڑی پابندی عائد کردیممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا پر بی سی سی آئی نے انڈین پریمیئر لیگ کے اگلے سیزن سے قبل بڑی پابندی عائد کرتے ہوئے انھیں معطل کردیا۔
Baca lebih lajut »
بھارتی ٹیم ہاردک پانڈیا کو اہمیت دینا بند کرے! عرفان پٹھان پھٹ پڑےسابق آل راؤنڈر اور موجودہ کمنٹیٹر عرفان پٹھان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو مشورہ دیا ہے کہ انھیں ہاردک پانڈیا کو اتنی اہمیت نہیں دینی چاہیے۔
Baca lebih lajut »