سابق آل راؤنڈر اور موجودہ کمنٹیٹر عرفان پٹھان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو مشورہ دیا ہے کہ انھیں ہاردک پانڈیا کو اتنی اہمیت نہیں دینی چاہیے۔
آئی پی ایل کے دوران ایک نجی پر ماہرانہ تبصرہ کرنے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق رکن عرفان پٹھان کا کہنا تھا کہ میں ہندوستانی کرکٹ کو یہ واضح کرنے کی ضرورت ہے کہ انھیں ہارتک کو اتنی ترجیح نہیں دینی چاہیے جتنی انھوں نے اب تک دی ہے۔
انھوں نے کہا کہ جہاں تک آل راؤنڈر ہارک کا تعلق ہے انھوں نے بین الاقوامی سطح پر وہ اثر نہیں ڈالا جبکہ ہم صرف ان کی صلاحیتوں کے بارے میں ہی بات کرتے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نووجوت سنگھ سدھو نے بھارتی کھلاڑی ہاردک پانڈیا کو ’کتے‘ سے تشبیہہ دے دیممبئی (ویب ڈیسک) بھارت میں ان دنوں آئی پی ایل اپنے عروج پر ہے، تاہم اس سب میں بھارتی سابق کھلاڑی کی شاعری وائرل ہو گئی ہے، جس میں انہوں جانوروں والی معنی خیز شاعری کی، نووجوت سنگھ سدھو نے ممبئی انڈینز کی یکے بعد دیگرے سکشت پر کپتان کی تبدیلی پر ایک ویڈیو پوسٹ شئیر کیا ہے، ساتھ ہی کیپشن میں جانوروں سے متعلق اپنی شاعری بھی شئیر کی۔ آئی پی ایل کے...
Baca lebih lajut »
دھونی کے پارٹنر کے بعد ہاردک کے بھائی بھی فراڈ کے الزام میں گرفتارہاردک پانڈیا نے سوتیلے بھائی کیخلاف شکایت درج کروائی تھی
Baca lebih lajut »
صرف چھ ہفتوں بعد شائقین اسی پانڈیا کو سپورٹ کریں گے، پولارڈ کا طنزکیرون پولارڈ نے ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کو ان کی کپتانی پر تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
Baca lebih lajut »
ہاردک پانڈیا ڈگ آؤٹ میں تنہا بیٹھے رہے، کوئی پلیئر انکی طرف نہیں آیا!آئی پی ایل میں پے درپے شکستوں نے ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کو تنہا کردیا، وہ ڈگ آؤٹ میں اکیلے بیٹھے نظر آئے۔
Baca lebih lajut »
سہواگ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پلیئنگ الیون سے ہاردک پانڈیا کو باہر نکال دیا!ویریندر سہواگ نے عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے اپنی انڈین الیون کے نام بتائے ہیں جس میں انھوں نے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو شامل نہیں کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ہاردک پانڈیا کی جم کر دھلائی، ویڈیو وائرلآئی پی ایل میں نوجوان آسٹریلوی بیٹر جیک فریزر میک گرک نے جم کر ممبی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کی دھلائی کرڈالی۔
Baca lebih lajut »