نئی دلی میں بھارتی سپریم کورٹ میں جمعہ کو ایک انتہائی غیر متوقع تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فلم 'لاپتا لیڈیز' کی خصوصی اسکریننگ ہوئی۔
بھارتی سپریم کورٹ میں کرن راؤ کی فلم کی اسپیشل اسکریننگ، ججز اور عامر خان نے مل کر فلم دیکھیبھارت کی سپریم کورٹ میں جمعہ کو بالی وڈ اداکار عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم 'لاپتا لیڈیز 'کی اسپیشل اسکریننگ کی گئی۔
یہ فلم سپریم کورٹ کے ججز، ان کے اہل خانہ اور رجسٹری کے حکام کو دکھائی گئی، جس کا مقصد صنفی مساوات کے بارے میں آگاہی پھیلانا تھا۔ جمعہ کو فلم کے پروڈیوسر عامر خان اور ہدایت کار کرن راؤ بھی بھارتی سپریم کورٹ پہنچیں اور انہوں نے چیف جسٹس اور دیگر ججز اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ فلم دیکھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارتی سپریم کورٹ میں بالی وڈ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی خصوصی اسکریننگکرن راؤ کی فلم 'لاپتہ لیڈیز' کو رواں برس اپریل کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا تھا
Baca lebih lajut »
عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، جنید کو بھاری ذمہ داری دے دیجنید خان نے حال ہی میں فلم ’مہاراج‘ سے اپنا بالی وڈ ڈیبیو کیا اور فلم میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا
Baca lebih lajut »
عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، جنید کو بھاری ذمہ داری دے دیجنید خان نے حال ہی میں فلم ’مہاراج‘ سے اپنا بالی وڈ ڈیبیو کیا اور فلم میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا
Baca lebih lajut »
بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور کیساتھ نئی فلم میں فواد خان کا کردار سامنے آگیافلم کی شوٹنگ لندن اور دبئی میں کی جائے گی
Baca lebih lajut »
ن لیگ سے مشاورتی اجلاس، پی پی کا پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پارٹی سطح پر زیر غور لانے پر اتفاقپیپلزپارٹی نے حکومتی فیصلوں پر پارٹی میں مشاورت اور سی ای سی سے توثیق لینے کا کہا ہے، مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی اپیل کی حمایت کی: ذرائع
Baca lebih lajut »
شان نے مجھے شوبز میں آنے اور ماڈلنگ کرنے کی اجازت نہیں دی، بہن کا انکشافشان نے اپنی بیٹی کو فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی اجازت کیسے دی؟ زرقا شاہد
Baca lebih lajut »