بھارت کے سابق کپتان بشن سنگھ بیدی 77 سال کی عمر میں چل بسے

Indonesia Berita Berita

بھارت کے سابق کپتان بشن سنگھ بیدی 77 سال کی عمر میں چل بسے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ہندوستان کے سابق کپتان اور آف اسپنر بشن سنگھ بیدی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، بی سی سی آئی نے بھی ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

لیجنڈری کرکٹر کی بیماری کے باعث پچھلے سالوں میں کچھ سرجریاں بھی ہوئی تھیں تاہم ان کی حالت سمنبھل نہ سکی اور وہ پیر دارِ فانی سے کوچ کرگئے۔ انھوں نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو 1966 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کیا اور اپنا آخری ٹیسٹ 1979 میں اوول میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔

بشن سنگھ بیدی نے بھارت کی جانب سے 67 ٹیسٹ میچز میں حصہ لیا اور اپنی عمدہ بولنگ سے 266 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ The BCCI mourns the sad demise of former India Test Captain and legendary spinner, Bishan Singh Bedi.سابق بھارتی کرکٹر نے 22 ٹیسٹ میچز میں اپنے ملک کے لیے کپتانی کرنے کا بھی اعزاز حاصل کیا۔ سابق بھارتی کپتان بیدی نے گزشتہ سال کرتارپور بھی آئے تھے۔

بشن سنگھ بیدی نے کرتار پور پہنچ کر پاکستان کے سابق کپتان انتخاب عالم اور شفقت رانا سے ملاقات کی تھی جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انتقال کرگئےنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان بشن سنگھ بیدی طویل علالت کے بعد  77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق سابق آف اسپنر بشن سنگھ بیدی طویل عرصے سے بیمار تھے ،گزشتہ سالوں میں ان کی کچھ سرجریاں بھی ہوئیں،تاہم پیر کو وہ اس دنیا سے چل بسے۔بشن سنگھ بیدی نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو 1966 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کیا اور...
Baca lebih lajut »

بھارت میں موجود وقار یونس نے پاکستانی ہونے سے انکار کردیا؟بھارت میں موجود وقار یونس نے پاکستانی ہونے سے انکار کردیا؟پاکستان کے سابق کپتان وقار یونس ان دنوں بھارت میں موجود ہیں اور آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں کمنٹری کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

وقار یونس نے خود کو پاکستانی کہنے پر کیا جواب دیا؟وقار یونس نے خود کو پاکستانی کہنے پر کیا جواب دیا؟پاکستان کے سابق کپتان وقار یونس ان دنوں بھارت میں موجود ہیں اور آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں کمنٹری کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

واشنگٹن خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھاواشنگٹن خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھاواشنگٹن : کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے امریکا میں بھی سکھ برادری سڑکوں پر نکل آئی۔

Render Time: 2025-03-01 10:03:28