پاکستان کے سابق کپتان وقار یونس ان دنوں بھارت میں موجود ہیں اور آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں کمنٹری کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
قومی ٹیم کے سابق کوچ نے اپنے تبصرے کے دوران ایک ایسی بات کہی جس نے ساتھی کمنٹیٹرز کو بھی حیران کردیا اور وہ مسکرانے پر مجبور ہوگئے۔ وقار یونس نے پاک آسٹریلیا میچ کے بعد ٹی وی پر مزاحیہ انداز میں تبصرہ کیا جی ’مجھے پاکستانی مت کہو‘۔
وقار یونس کا اشارہ اس طرف تھا کہ انکی اہلیہ ڈاکٹر فریال آسٹریلین شہری ہیں اور وقار فیملی کے ہمراہ عرصہ دراز سے سڈنی میں مقیم ہیں۔ وقار یونس کا کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین سابق کپتان کو سخت تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
'مجھے پاکستانی مت کہو' وقار یونس کے بیان نے سب کو حیران کر دیاآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جمعہ کو ہونے والے میچ کے دوران سابق پاکستانی کپتان وقار یونس کے بیان 'مجھے پاکستانی مت کہو' نے سب کو حیران کردیا۔وقار یونس نے پاک آسٹریلیا میچ کے بعد ٹی وی پر مزاحیہ انداز میں تبصرہ کیا۔سابق پاکستانی کپتان ورلڈ کپ کے لیے آفیشل براڈ کاسٹرز کے ساتھ منسلک ہیں، اس کے علاوہ وہ ورلڈ کپ کمنٹری...
Baca lebih lajut »
عروہ حسین کا کپڑوں پر تنقید کرنے والے صارف کو کرارا جوابشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے ایک ہی کپڑے بار بار پہننے کا کہنے والے سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب دے دیا۔
Baca lebih lajut »
عروہ حسین کا کپڑوں پر تنقید کرنے والے صارف کو کرارا جوابشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے ایک ہی کپڑے بار بار پہننے کا کہنے والے سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب دے دیا۔
Baca lebih lajut »
'مجھے پاکستانی مت کہو'پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران وقار یونس نے یہ ...بنگلورو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) 'مجھے پاکستانی مت کہو'پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران وقار یونس کی جانب سے کہے گئے اس جملے نے نئی بحث چھیڑ دی ۔ سوشل میڈیا پر سابق کپتان کے اس بیان پر تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جمعہ کو ہونے والے میچ کے دوران سابق پاکستانی کپتان وقار...
Baca lebih lajut »
بھارت میں موجود وقار یونس نے پاکستانی ہونے سے انکار کردیا؟پاکستان کے سابق کپتان وقار یونس ان دنوں بھارت میں موجود ہیں اور آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں کمنٹری کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
مومنہ مستحسن کو اسرائیل فلسطین کشیدگی سے متعلق بیان پر تنقید کا سامنامعروف پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحقین کو اسرائیل فلسطین کشیدگی پر بیان دینے پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنادیا۔
Baca lebih lajut »