بھائی کی رہائی کیلئے ہرحد تک جائیں گے،عمران خان کی بہنوں کا اعلان

Indonesia Berita Berita

بھائی کی رہائی کیلئے ہرحد تک جائیں گے،عمران خان کی بہنوں کا اعلان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سائفر کیس میں بریت کا فیصلہ آنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے کہا کہ وہ اپنے بھائی کی رہائی کیلئے ہر حد تک جائیں گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں عمران خان کی بہنوں رانی خانم اور عظمیٰ خان نے کہا کہ سب کی محنت کام آئی، اپنے بھائی کی رہائی کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔علیمہ خان نے کہا کہ مٹھائی تو پراسیکیوشن کے وکلاء...

بھائی کی رہائی کیلئے ہرحد تک جائیں گے،عمران خان کی بہنوں کا اعلاناسلام آباد سائفر کیس میں بریت کا فیصلہ آنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے کہا کہ وہ اپنے بھائی کی رہائی کیلئے ہر حد تک جائیں گی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں عمران خان کی بہنوں رانی خانم اور عظمیٰ خان نے کہا کہ سب کی محنت کام آئی، اپنے بھائی کی رہائی کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔علیمہ خان نے کہا کہ مٹھائی تو پراسیکیوشن کے وکلاء کو دیں جنہوں نے مانا بانی پی ٹی آئی سچ بول رہا تھا، انہوں نے چند ماہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ہی رکھنا ہے، ابھی بانی پی ٹی آئی کے خلاف القادر کیس پک کر تیار ہو جائے گا۔

رانی خانم نے کہا کہ سب کی محنت کام آئی، ججز کے دل میں اللّٰہ نے رحم ڈالا، جیل میں رہنے والوں کے مقابلے میں ہمارا کوئی صبر نہیں۔علیمہ خان نے کہا کہ مشکل کوئی چیز نہیں ہوتی، ہم نے بڑے مقصد کیلئے ساتھ دینا تھا، ہم نے اس بڑے مقصد میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔عظمیٰ خان نے کہا کہ اپنے بھائی کی رہائی کیلئے ہرحد تک جائیں گے، اللّہ نے موقع دیا کہ ہمیں انصاف ملا، مایوسی نہیں تھی لیکن ایک تکلیف دہ سفر تھا، جب سزا سنائی تو معلوم ہی نہ تھا کہ کتنی سزا سنائی، دھکے کی ویڈیو دیکھتی ہوں تو کبھی سوچتی ہوں یہ کیسے کر...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اپنا حق اسی طرح لیں گے جس طرح انگریزوں سے آزادی لی تھی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوااپنا حق اسی طرح لیں گے جس طرح انگریزوں سے آزادی لی تھی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعمران خان کی رہائی ہمارا فرض ہے، عمران خان حق پر ہیں اور ہم حق کا ساتھ دیتے رہیں گے، علی امین گنڈاپور
Baca lebih lajut »

کیا عمران خان معافی مانگیں گے؟کیا عمران خان معافی مانگیں گے؟عمران خان رکنے کا نام نہیں لیں گے تو پھر پاک فوج کی طرف سے خان اور تحریک...
Baca lebih lajut »

بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر فیصلہ حکومت پاکستان کو کرنا ہے، امریکابانی پی ٹی آئی کی رہائی پر فیصلہ حکومت پاکستان کو کرنا ہے، امریکاواشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی رہائی پر فیصلہ حکومت پاکستان کو کرنا ہے، ہم کوئی
Baca lebih lajut »

8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہپتہ نہیں آپ سے بات کرنے کا موقع ملے یا نہ ملے،عمران خان، فائز عیسیٰ کا عمران خان اور قانونی ٹیم کی ملاقات کرانے کا حکم
Baca lebih lajut »

پاکستان میں دہشتگرد حملوں کا مقصد معاشی ترقی کو نقصان پہنچانا ہے، ترجمان پاک فوجپاکستان میں دہشتگرد حملوں کا مقصد معاشی ترقی کو نقصان پہنچانا ہے، ترجمان پاک فوجدہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کی سرکوبی کے لیے ہر حد تک جائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »

خیبرپختونخوا اسمبلی :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے قرارداد منظورپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق خاتون اول بشری بی بی کی رہائی کیلئےقرار داد عددی اکثریت سے منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں سابق سپیکر مشتاق غنی نے قرارداد پیش کی جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارداد میں کہا گیا...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:37:18