بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر فیصلہ حکومت پاکستان کو کرنا ہے، امریکا

Indonesia Berita Berita

بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر فیصلہ حکومت پاکستان کو کرنا ہے، امریکا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی رہائی پر فیصلہ حکومت پاکستان کو کرنا ہے، ہم کوئی

شاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتارانوکھی شرط نے شادی کے خواہش مند نوجوانوں کیلیے بڑی مشکل کھڑی کر دی

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ دہشتگردی کے مشترکہ خطرے سے نمٹنے کیلیے مل کر کام کیلیے پُرعزم ہیں۔انہوں نے کہا کہ افغان مہاجرین کی امریکا میں آباد کاری اور امیگریشن پر پاکستان سے مسلسل رابطے میں ہیں، افغانستان کی سنگین صورتحال کے پیشِ نظر مہاجرین کو واپس نہ بھیجنے کے مشورے کا احترام کریں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان انسانی امداد فراہم کرنے کیلیے عالمی انسانی تنظیموں کے ساتھ رابطہ قائم کرے، مہاجرین کی حفاظتی اسکریننگ کے اہم میکانزم کے نفاذ میں پاکستانی تعاون کے خواہاں ہیں، مسائل اور خدشات دور...

میتھیو ملر نے کہا تھا کہ اس طرح کی بات چیت یقینی طور پر ممکن ہے، ہم پاکستان سمیت دنیا میں کہیں بھی ہر قیدی کی حفاظت دیکھنا چاہتے ہیں، دنیا کا ہرشخص اور ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانون کے تحت تحفظ کا حقدار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انتخابات سے متعلق کوئی پوزیشن نہیں رکھتے، اور پاکستان میں کسی خاص سیاسی جماعت سے متعلق بھی کوئی پوزیشن نہیں لیتے، ہم بنیادی انسانی حقوق کو برقرار رہتے دیکھنا چاہتے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

رجیم چینج میں سعودیہ کے کردار کے بیان پر عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے کیا کہا؟رجیم چینج میں سعودیہ کے کردار کے بیان پر عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے کیا کہا؟بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے ان کی حکومت جانے سے پہلے سعودی عرب نے 2 ارب ڈالرز پاکستان کو دیے: مزمل اسلم
Baca lebih lajut »

آئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدآئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدبانی پی ٹی آئی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں، پی ٹی آئی کے مذاکرات پر شبلی فراز ہی کچھ کہہ سکتے ہیں: سابق وزیر داخلہ
Baca lebih lajut »

عمر ایوب اور شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دیا، عمران خان کو ہر معاملے پر گمراہ کیا گیا: شیر افضلعمر ایوب اور شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دیا، عمران خان کو ہر معاملے پر گمراہ کیا گیا: شیر افضلپی ٹی آئی کو میں نے اس وقت اٹھایا جب یہ مردہ گھوڑا بن گئی تھی، پارٹی کی آفیشل میڈیا ٹیم میرےخلاف ہے: رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

9 مئی واقعے پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، پی ٹی آئی کا مطالبہراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی کا مقصد ایسا نہیں تھا کہ امریکا سے تعلق خراب کرجائیں۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے، پہلے انتظار پنجھوتہ کو...
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
Baca lebih lajut »

9مئی پہلے سے طے شدہ ، پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، عمران خانراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ 9مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا،نومئی 2023کی حقیقت قوم پر پوری طرح واضح ہے،بتایا جائے کس کے حکم پر حساس مقامات کی سکیورٹی ہٹائی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:39:28