بچوں میں دورے پڑنے کا تعلق جینیات سے ہوتا ہے، تحقیق

Indonesia Berita Berita

بچوں میں دورے پڑنے کا تعلق جینیات سے ہوتا ہے، تحقیق
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

یہ تحقیق کسی بھی فیملی کو جینیاتی تغیر سے متعلق ٹیسٹ کرنے کی بھی اجازت دیتی ہے

پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ! احمد شہزاد چیمپئنز کپ سے باہر ہوگئےدوسرا ٹیسٹ؛ بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی 2 وکٹیں گرگئیں، کپتان پویلین لوٹ گئےطوفانی بارش؛ قطرائیرویز کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی متعدد کوششیں ناکام، مسقط روانہسائنسدانوں نے حالیہ تحقیق میں دورے پڑنے کی بیماری میں مبتلا بچوں کا تجزیہ کیا ہے۔

شرکا کے جینیاتی کوڈ کا استعمال کرتے ہوئے ایک ڈش میں اسٹیم سیلز کو بڑھا کر سائنسدانوں نے پایا کہ DENND 5A نامی جین میں ہونے والی تبدیلیوں سے خلل پیدا ہوتا ہے اور یہ خرابی دماغی خلیات کو نشوونما کے دوران مناسب طریقے سے تقسیم ہونے سے روکتی ہے۔ اس کا نتیجہ ایک ترقی پذیر دماغ ہوتا ہے جس میں اسٹیم سیل کم ہوتے ہیں اور دماغ کے جنین کے طور پر نشونما پانے کی مدت ہوجاتی ہے۔

محققین کا مزید کہنا تھا کہ یہ تحقیق خاندان کے ممبران کو جینیاتی تغیر سے متعلق ٹیسٹ کرنے کی بھی اجازت دیتی ہے تاکہ وہ خاندانی منصوبہ بندی کے بارے میں باخبر انتخاب کرسکیں۔نواز شریف نے مسلم لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیاسسرالیوں کا بہو پر مبینہ تشدد، سسر نے دھکا دے کر چھت سے نیچے پھینک دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فلورائیڈ اور بچوں میں ذہانت کی کمی کے درمیان تعلق کا انکشاففلورائیڈ اور بچوں میں ذہانت کی کمی کے درمیان تعلق کا انکشافپانی میں دُگنی مقدار میں فلورائیڈ کی موجودگی بچوں میں ذہانت کی کمی سے تعلق رکھتی ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »

تینوں بیٹے گھر کا کام کرتے ہیں جس کا انہیں معاوضہ دیتی ہوں: متھیراتینوں بیٹے گھر کا کام کرتے ہیں جس کا انہیں معاوضہ دیتی ہوں: متھیراماں کا رویہ بچوں کی شخصیت میں رچ بس جاتا ہے، یہ رویہ صرف لڑکیوں ہی نہیں لڑکوں میں بھی منتقل ہوتا ہے: انٹرویو میں گفتگو
Baca lebih lajut »

پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے، تحقیقپلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے، تحقیقخون میں مائیکرو پلاسٹک ذرات بلند فشار خون سے تعلق رکھتے ہیں جو قلبی مرض کے خطرات میں اضافے کا سبب ہوسکتے ہیں، تحقیق
Baca lebih lajut »

بجلی پر باقی صوبے بھی پنجاب کی طرح ریلیف دے سکتے ہیں، اس پر سیاست نہ کریں: وزیراعظمبجلی پر باقی صوبے بھی پنجاب کی طرح ریلیف دے سکتے ہیں، اس پر سیاست نہ کریں: وزیراعظمصوبوں کے پاس ترقیاتی بجٹ کافی ہوتا ہے، بعض جگہوں سے ایسی باتیں سننے کو ملیں جن سے افسوس ہوتا ہے: شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب
Baca lebih lajut »

شادی سے پہلے پیار محبت کے چکر میں نہیں پڑنا چاہتی، انمول بلوچشادی سے پہلے پیار محبت کے چکر میں نہیں پڑنا چاہتی، انمول بلوچتعلقات بنانے سے جذبات کا کباڑہ ہوتا ہے، اداکارہ
Baca lebih lajut »

ڈیمنشیا کے خطرے والے عوامل میں دو نئے عوامل کا اضافہڈیمنشیا کے خطرے والے عوامل میں دو نئے عوامل کا اضافہخطرے سے زیادہ دیر تک نمائش کا اثر بھی زیادہ ہوتا ہے، ماہرین
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 09:39:55