صوبوں کے پاس ترقیاتی بجٹ کافی ہوتا ہے، بعض جگہوں سے ایسی باتیں سننے کو ملیں جن سے افسوس ہوتا ہے: شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے اپنے وسائل سے 200 سے 500 یونٹ تک بجلی صارفین کوریلیف دیا، باقی صوبے بھی اپنے صوبے کے عوام کو یہ ریلیف دے سکتے ہیں لیکن بعض جگہوں سے ایسی باتیں سننے کو ملیں جن سے افسوس ہوتا ہے۔
بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ترقیاتی بجٹ میں 50 ارب کی کٹوتی کرکے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف دیا، ملک بھرکے86 فیصد صارفین حکومتی ریلیف سے مستفید ہورہے ہیں۔نواز کا پنجاب حکومت کیجانب سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال والوں کیلئے فی یونٹ 14 روپے کمی کا اعلان انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی طرف سے دیے گئے ریلیف میں وفاق کا کوئی حصہ نہیں، باقی صوبے بھی اپنے صوبے کے عوام کو یہ ریلیف دے سکتے ہیں، بعض جگہوں سے ایسی باتیں سننے کو ملیں جن سے افسوس ہوتا ہے، کے پی حکومت بھی پنجاب حکومت کو فالو کرتے ہوئے اپنے عوام کو ریلیف دے، اس معاملے پر سیاست کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے، حقائق کو مسخ نہیں کرنا چاہیے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پنجاب کی طرح بقیہ صوبے بھی بجلی پر عوام کو ریلیف دیں سیاست نہ کریں، وزیراعظمسیاست کرکے حقائق کو مسخ نہ کیا جائے، صوبائی حکومتیں بسم اللہ کریں، پنجاب کے ریلیف میں وفاق کا کوئی کردار نہیں
Baca lebih lajut »
امریکا میں آسمان پر پراسرار سیاہ دائرہ نموداراس طرح کے سیاہ دائرے ماضی میں دیگر مقامات پر بھی دیکھے جاچکے ہیں
Baca lebih lajut »
اسرائیل ایران تنازع، امریکا اور برطانیہ کی اپنے شہریوں کو لبنان فوری چھوڑنے کی ہدایتکینیڈا اور اردن نے بھی اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے اور اس طرح سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے
Baca lebih lajut »
کامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلانسندھ کے عوام کو پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ ملا تو احساس محرومی پیدا ہو گا: گورنر سندھ
Baca lebih lajut »
ایشوریا کو دیکھ کر امیتابھ کی آنکھیں چمک اٹھتی ہیں وہ انہیں بیٹی سمجھتے ہیں: جیا بچن کا انٹرویو وائرلبھارتی میڈیا پر علیحدگی کی خبروں کے باوجود نا صرف ابھیشیک اور ایشوریا خاموش ہیں بلکہ بچن خاندان نے بھی اس معاملے پر کسی قسم کی لب کشائی نہیں کی ہے
Baca lebih lajut »
احساس ہے 60 روپے یونٹ پر دکان اور 40 روپے یونٹ پر گھر نہیں چل سکتا: وزیر مملکت خزانہبجلی بلوں کے معاملے پر حکومت لوگوں کی تکلیف کے ازالہ کےلیےکام کررہی ہے اور اسی لیے وزیراعظم نے ریلیف دیا: علی پرویز ملک
Baca lebih lajut »