بلوچستان: شعبان سے اغوا 7 افراد 51 روز گزرنے کے باوجود بازیاب نہ ہو سکے

Indonesia Berita Berita

بلوچستان: شعبان سے اغوا 7 افراد 51 روز گزرنے کے باوجود بازیاب نہ ہو سکے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت سے دردمندانہ اپیل ہے کہ مہربانی کر کے ہمارے بچوں کو بازیاب کروایا جائے: مغویوں کے والد شان رضا کی اپیل

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شعبان کے علاقے سے اغوا کئے گئے سات افراد کو صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے 51 روز بعد بھی بازیاب نہ کروا سکے۔

انہوں نے کہا کہ اغوا کاروں کی قید میں مقید اپنے بچوں کیلئے پریشان اور دن رات ان کی رہائی کیلئے فکرمند ہیں، وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت سے دردمندانہ اپیل ہے کہ مہربانی کر کے ہمارے بچوں کو بازیاب کروایا جائے۔ حکومتی ترجمان شاہد رند کا کہنا تھا کہ شعبان سے اغوا کئے گئے افراد کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری ہیں تاہم شعبان سے لاشیں ملنے کے حوالے سے اطلاعات مصدقہ نہیں ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پنجاب سے دیگر صوبوں میں مرغی لیجانے پر پابندی عائد، بلوچستان میں شدید قلت ہوگئیپنجاب سے دیگر صوبوں میں مرغی لیجانے پر پابندی عائد، بلوچستان میں شدید قلت ہوگئیاگر دو روز تک پنجاب سے مرغی کی سپلائی بحال نہ ہوئی تو کوئٹہ میں مرغی دستیاب نہیں ہو گی: بلوچستان پولٹری تاجر ایسوسی ایشن
Baca lebih lajut »

انتخابات میں ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک حکومت یا فوج سے کوئی تصفیہ نہیں ہوگا: عمران خانانتخابات میں ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک حکومت یا فوج سے کوئی تصفیہ نہیں ہوگا: عمران خانحکومت کے خاتمے کے بعد سے میری تنقید افراد کےخلاف رہی فوج کے ادارے کے خلاف نہیں، فوج کے ساتھ بہترین تعلقات برقرار نہ رکھنا بیوقوفی ہے: بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

پشاور میں قتل کی وارداتوں میں اضافہ، رواں سال اب تک 219 افراد قتلپشاور میں قتل کی وارداتوں میں اضافہ، رواں سال اب تک 219 افراد قتلشہر میں رواں سال بچوں کے اغوا اور شہریوں کے لاپتا ہونے کے 51 مقدمات درج ہوئے: پولیس
Baca lebih lajut »

گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کیلئے بابر، شاہین اور رضوان کو اجازت نہ ملنے کا امکانگلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کیلئے بابر، شاہین اور رضوان کو اجازت نہ ملنے کا امکانکینیڈا کی لیگ کسی سیریز سے متصادم نہ ہونے کے باوجود تینوں کھلاڑیوں کو این او سی ملنے کا امکان نہیں ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

امریکا نے نائن الیون کے مبینہ ماسٹرمائنڈ خالد شیخ سے معاہدہ منسوخ کردیاامریکا نے نائن الیون کے مبینہ ماسٹرمائنڈ خالد شیخ سے معاہدہ منسوخ کردیانائن الیون کے مبینہ ملزمان سے 2 روز قبل اعتراف جرم کے بدلے سزائے موت نہ دینے کا معاہدہ کیا گیا تھا
Baca lebih lajut »

اب مقبوضہ بیت المقدس کی آزدی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماساب مقبوضہ بیت المقدس کی آزدی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماساسماعیل ہنیہ کے قتل سے اسرائیل اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا، ترجمان حماس
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:09:00