پنجاب سے دیگر صوبوں میں مرغی لیجانے پر پابندی عائد، بلوچستان میں شدید قلت ہوگئی

Chicken Berita

پنجاب سے دیگر صوبوں میں مرغی لیجانے پر پابندی عائد، بلوچستان میں شدید قلت ہوگئی
PunjabQuetta
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

اگر دو روز تک پنجاب سے مرغی کی سپلائی بحال نہ ہوئی تو کوئٹہ میں مرغی دستیاب نہیں ہو گی: بلوچستان پولٹری تاجر ایسوسی ایشن

۔ فوٹو فائلمرغی کی سپلائی بند ہونے سے کوئٹہ میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور شہر میں مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 720روپے تک پہنچی گئی۔

بلوچستان پولٹری تاجر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اگر دو روز تک پنجاب سے مرغی کی سپلائی بحال نہ ہوئی تو کوئٹہ میں مرغی دستیاب نہیں ہو گی۔ یاد رہے کہ چند روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں مرغی کی بڑھتی ہوئی قیمت پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا تھا پنجاب میں مرغی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی چیز ہے، اس کی قیمت میں مصنوعی اضافہ بالکل بھی برداشت نہیں کروں گی۔مریم نواز نے متعلقہ حکام کو مرغی کی قیمت کو کنٹرول کرنے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت بھی کی تھی۔

اب اطلاعات ہیں کہ پنجاب میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15 روپے فی کلو تک کمی ہوئی ہے جس کے بعد مرغی کا گوشت 595 روپے سے سستا کرکے 580 روپے کلو ہو گیا ہے جبکہ ہول سیل زندہ برائلر385 روپےکلو اور پرچون بازار میں زندہ برائلر400 روپے کلو ہو گئی ہے۔پنجاب پولیس صوبہ بھر میں 30 فیصد جرائم میں کمی کے دعویٰ کو درست ثابت کرنے میں ایک مرتبہ پھر ناکام

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Punjab Quetta

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پنیر بریانی میں ’’ہڈی‘‘ نکل آئی؛ سبزی خور صارف کی شکایتپنیر بریانی میں ’’ہڈی‘‘ نکل آئی؛ سبزی خور صارف کی شکایتحیدرآباد میں سبزی خور صارف کی پنیر بریانی سے مرغی کی ہڈی نکل آئی
Baca lebih lajut »

ویسٹ انڈیز کو شکست، پاکستان چیمپیئنز ورلڈ چیمپیئنز آف لیجنڈز کے فائنل میں پہنچ گئیویسٹ انڈیز کو شکست، پاکستان چیمپیئنز ورلڈ چیمپیئنز آف لیجنڈز کے فائنل میں پہنچ گئیسیمی فائنل میں پاکستان چیمپیئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپیئنز کو 20 رنز سے ہرادیا، 199 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز چیمپیئنز ٹیم 178 رنز پر آؤٹ ہوگئی
Baca lebih lajut »

یوٹیوب شارٹس کے لیے چند نئے دلچسپ فیچرز متعارفیوٹیوب شارٹس کے لیے چند نئے دلچسپ فیچرز متعارفان میں سے کچھ فیچرز فوری طور پر صارفین کو دستیاب ہوں گے جبکہ دیگر تک رسائی چند ہفتوں میں ممکن ہوگی۔
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلبپی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلباجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی منظوری لی جائے گی، ذرائع
Baca lebih lajut »

آئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج پھر بارش کا امکانآئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج پھر بارش کا امکانپنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا اسپیل 22 جولائی سے شروع ہوگا، 22 سے 25 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

پاکستان دہشت گردی کے ثبوت ہمیں دے؛ حملہ کیا تو یہ جارحیت تصور ہوگا، طالبانپاکستان دہشت گردی کے ثبوت ہمیں دے؛ حملہ کیا تو یہ جارحیت تصور ہوگا، طالبانپاکستان میں بے امنی کی ذمہ داری افغانستان پر عائد نہیں کی جاسکتی، ذبیح اللہ مجاہد
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:33:43