پشاور میں قتل کی وارداتوں میں اضافہ، رواں سال اب تک 219 افراد قتل

Pakistan Berita

پشاور میں قتل کی وارداتوں میں اضافہ، رواں سال اب تک 219 افراد قتل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

شہر میں رواں سال بچوں کے اغوا اور شہریوں کے لاپتا ہونے کے 51 مقدمات درج ہوئے: پولیس

پشاور میں رواں سال اب تک قتل ، اقدام اقتل، اغوا اور چوری کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جہاں شہر میں 219 افراد قتل کردیے گئے۔

پولیس رپورٹ کے مطابق شہر میں رواں سال بچوں کے اغوا اور شہریوں کے لاپتا ہونے کے 51 مقدمات درج ہوئے اور ڈکیتی اور چوری کی 288 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ جو کالنگ کو بدل کر رکھ دے گاواٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ جو کالنگ کو بدل کر رکھ دے گامیٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اب تک آپ ایسے افراد کو وائس کالز نہیں کر سکتے جو آپ کے کانٹیکٹ لسٹ میں شامل نہ ہوں۔
Baca lebih lajut »

غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے جاری بد ترین اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک 37 ہزار 598 افراد شہید ہوچکے ہیں.
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کی پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار میں اضافے کی پیشگوئیآئی ایم ایف کی پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار میں اضافے کی پیشگوئیپاکستان میں رواں مالی سال معاشی ترقی کی رفتار 3.5 فیصد رہنے کا امکان
Baca lebih lajut »

ایک سال میں تھریڈز استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 17 کروڑ سے زائد ہوگئیایک سال میں تھریڈز استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 17 کروڑ سے زائد ہوگئیایک سال کے دوران تھریڈز کے صارفین کی تعداد میں مستحکم انداز سے اضافہ ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »

بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ 3 روپے 32 پیسے اضافہبجلی مزید مہنگی، فی یونٹ 3 روپے 32 پیسے اضافہبجلی کی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیو ل پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، اطلاق رواں ماہ سے ہوگا
Baca lebih lajut »

دیپیکا پڈوکون کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی پیشگوئیدیپیکا پڈوکون کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی پیشگوئیاسٹار جوڑی رواں سال ستمبر میں اپنے پہلے بچے کو دُنیا میں خوش آمدید کہے گی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:23:07