بلند چھتوں والے امتحانی ہالز امتحان میں خراب کارکردگی کا باعث، ماہرین

Indonesia Berita Berita

بلند چھتوں والے امتحانی ہالز امتحان میں خراب کارکردگی کا باعث، ماہرین
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ہم یہ جانتے ہیں کہ ہم جس ماحول میں ہوتے ہیں، اس کا اثر ہم پر پڑتا ہے، محققین

بلند چھتوں والے امتحانی ہالز امتحان میں خراب کارکردگی کا باعث، ماہریننئی تحقیق میں ماہرین نے امتحانی ہالوں کی چھتوں کی اونچائی اور طلبا کی کارکردگی کے درمیان تعلق کا انکشاف کیا ہے۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ اگرچہ ایک کمرے کی ساخت آپ کو پہلے سے زیادہ ہوشیار نہیں بنا سکتی تاہم ہم یہ ضرور جانتے ہیں کہ ہم جس ماحول میں ہوتے ہیں، اس کا اثر ہم پر پڑتا ہے۔یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا اور ڈیکن یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے شائع کردہ مطالعہ ہمیں بتابا ہے کہ اونچی چھتوں والے بڑے اور کھلے کمرے طلبا کے لیے سامنے کے اہداف پر توجہ مرکوز رکھنے میں دشواری پیدا کرتے ہیں۔

اس سے قبل انہی محققین میں سے کچھ کی طرف سے ایک اور مطالعہ بھی کیا گیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ کس طرح ماہرین نے دماغ کی نقشہ سازی کی ٹیکنالوجی اور ورچوئل رئیلیٹی کا استعمال کیا اور اس میں علمی صلاحیت اور کسی شخص کے اردگرد کے ماحول کے درمیان تعلق کا انکشاف کیا۔پنجاب حکومت کا 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو سولر سسٹم دینے کا منصوبہ

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بائیڈن کا مباحثے میں خراب کارکردگی کا اعتراف، ٹرمپ کو ہرانے کیلیے پرعزمبائیڈن کا مباحثے میں خراب کارکردگی کا اعتراف، ٹرمپ کو ہرانے کیلیے پرعزمجوان آدمی نہیں آسانی سے بول او چل نہیں سکتا لیکن بطور صدر اپنا کام کرسکتا ہوں، جو بائیڈن
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکانٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکانفلوریڈا میں خراب موسم کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا امکان
Baca lebih lajut »

’ان کیلئے جو سمجھتے ہیں میں فٹ نہیں‘، ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام عمر اکمل کی تصویر وائرل’ان کیلئے جو سمجھتے ہیں میں فٹ نہیں‘، ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام عمر اکمل کی تصویر وائرلعمر اکمل ماضی میں اپنی کارکردگی کے بجائے منفی رویے کے باعث ہمیشہ ہی شہ سرخیوں میں رہے ہیں
Baca lebih lajut »

مریخ کا سفر خلاباز کے گردے خراب کرسکتا ہے، ماہرینمریخ کا سفر خلاباز کے گردے خراب کرسکتا ہے، ماہرینماہرین نے پایا کہ گردوں میں دو پروٹینز جو کیلشیم کی پروسیسنگ کے لیے ذمہ دار ہیں، وہ مکمل طور پر غیر فعال ہو گئے
Baca lebih lajut »

پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف فتح لیکن وہی مایوس کن بیٹنگ: ’ٹیم میں مڈل آرڈر کا وجود ہی نہیں ہے‘پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف فتح لیکن وہی مایوس کن بیٹنگ: ’ٹیم میں مڈل آرڈر کا وجود ہی نہیں ہے‘اس میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین اس میچ میں پاکستان کی بیٹنگ پرفارمنس کو اس ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی کا خلاصہ قرار دے رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کینیڈا کیخلاف میچ میں افتخار کو ڈراپ کیے جانے کا امکانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کینیڈا کیخلاف میچ میں افتخار کو ڈراپ کیے جانے کا امکانمسلسل ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آل راؤنڈر اور دائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد ٹیم سے باہر ہو سکتے ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:23:37