جوان آدمی نہیں آسانی سے بول او چل نہیں سکتا لیکن بطور صدر اپنا کام کرسکتا ہوں، جو بائیڈن
بلوچستان میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 46 ڈگری تک ریکارڈتنخواہ دار طبقہ منہ دیکھتا رہ گیا، سیلری پر ٹیکسوں میں کوئی ریلیف نہ مل سکااسٹاک میں تیزی کا رجحان برقرار، کرنسی مارکیٹ روپے کی قدر بہتراسرائیلی فورسز کی رات بھر پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہیدپی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کا استعفیٰ مسترد کردیاپاکستانی عوام بہت محبت کرنے والے ہیں، بھارتی اسکواش کوچتاجروں کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلانجو...
امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ نومبر میں ہونے والے انتخابات میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ بائیڈن نے پہلے صدارتی مباحثے میں خراب کارکردگی کے باوجود صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر ہونے کا کوئی اشارہ نہیں دیا۔ بائیڈن کی مباحثے میں کمزور کارکردگی پر ان کی اپنی جماعت میں مایوسی پائی جاتی ہے۔
ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے 81 سالہ امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ صاف ظاہر ہے کہ میں جوان آدمی نہیں ہوں اور اب آسانی سے بول اور چل نہیں سکتا۔ اس طرح بحث بھی نہیں کرسکتا جیسے کیا کرتا تھا تاہم مجھے سچ بولنا اور اپنا کام کرنا آتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب آپ ناکام ہوتے ہیں تو واپس کھڑے بھی ہوتے ہیں۔ میں دوبارہ الیکشن میں حصہ نہ لیتا اگر میں دل و جان سے یہ یقین نہ رکھتا کہ میں بطور صدر اپنا کام کر سکتا ہوں۔ جمعے کو ہونے والے پہلے صدارتی مباحثے میں جو بائیڈن اپنے حریف کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ معیشت اور امیگریشن سمیت ہر موضوع پر جھوٹے اور گمراہ کن بیانات دیتے رہے۔ مباحثے کے دوران بائیڈن کے جوابات واضح نہیں تھے اور وہ ہکلاہٹ کا بھی شکار رہے جس کے بعد ووٹرز میں ان کی عمر اور فٹنس کے حوالے سے سوالات پیدا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ جاریآج کے مباحثے میں بائیڈن کی ذہنی چُستی اور ٹرمپ کی ذہنی پختگی کا اندازہ لگایا جائے گا: امریکی ماہرین
Baca lebih lajut »
امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا صدارتی انتخابی مباحثہبائیڈن اور ٹرمپ اس انتخابی مباحثے میں اپنے منشور کے حوالے سے امریکی عوام کو قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
Baca lebih lajut »
امریکی صدر جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے آنے کو تیارامریکا میں صدارتی الیکشن رواں برس نومبر میں ہوں گے
Baca lebih lajut »
پالیسی امور سے زیادہ نجی معاملات پر گفتگو، امریکی صدارتی مباحثے میں کیا کچھ ہوا؟صدر جوبائیڈن اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والے پہلے صدارتی مباحثے میں جوبائیڈن مشکلات کا شکار نظر آئے
Baca lebih lajut »
امریکی میڈیا صدارتی مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کی غلط بیانیاں سامنے لے آیامباحثے کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 30 جھوٹ بولے جبکہ جو بائیڈن نے 9 بار غلط بیانیاں کیں: سی این این کی رپورٹ
Baca lebih lajut »
امریکی صدارتی الیکشن 2024: ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے میں کون حاوی رہا؟جو بائیڈن کی ٹیم کی خواہش تھی کہ اس بحث کی ساری توجہ ٹرمپ پر مرکوز رہے۔ وہ چاہتے تھے کہ ٹرمپ کی صدارت کے دوران پیدا ہونے والی غیریقینی صورتحال اور افراتفری کے بارے میں امریکی ووٹرز کو یاد دلایا جا سکے تاہم اس بحث کے بعد لگتا ہے کہ سابق صدر کی نسبت اب لوگ جو بائیڈن کی کارکردگی کے بارے میں زیادہ بات کریں...
Baca lebih lajut »