مباحثے کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 30 جھوٹ بولے جبکہ جو بائیڈن نے 9 بار غلط بیانیاں کیں: سی این این کی رپورٹ
امریکی میڈیا صدارتی مباحثے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کی جانب سے کی گئی غلط بیانیوں کو سامنے لے آیا ہے۔
سی این این کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مباحثے کے دوران ابارشن کے معاملے پر جھوٹ بولتے ہوئے کہا کہ ڈیموکریٹ ریاستوں میں پیدائش سے قبل 8 ویں یا 9 ویں مہینے یا پھر پیدائش کے فوری بعد نومولود بچوں کے قتل سے متعلق تحفظات پر قانونی ماہرین اور عام سطح پر ان سے روئے وی ویڈ کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔
سی این این نے اپنی رپورٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعویٰ کو بھی غلط بیانی قرار دیا جس میں انہوں نے کہاکہ ریٹائرڈ امریکی فوجیوں کیلئے ویٹرن چوائس پروگرام بطور صدر انہوں نے کانگریس میں پیش کیا۔امریکا کے موجودہ و سابق صدور کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ، ایک دوسرے پر سنگین الزاماتامریکی نشریاتی ادارے نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعویٰ کو بھی حقائق کے منافی قرار دیا کہ موجودہ وقت میں امریکا سب سے بڑے بجٹ خسارے اور چین کے ساتھ تجارتی خسارے کا شکار ہے، رپورٹ کے مطابق دونوں معاملات موجودہ وقت میں نہیں بلکہ...
رپورٹ کے مطابق جو بائیڈن نے اپنے میڈی کیئر پالیسیوں کے اعداد و شمار سے متعلق 2 جھوٹ بولے۔ اور اپنے دور صدارت میں کسی امریکی فوجی اہلکار کی ہلاک نہ ہونے سے متعلق بھی جھوٹا دعویٰ کیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امریکی صدر جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے آنے کو تیارامریکا میں صدارتی الیکشن رواں برس نومبر میں ہوں گے
Baca lebih lajut »
پالیسی امور سے زیادہ نجی معاملات پر گفتگو، امریکی صدارتی مباحثے میں کیا کچھ ہوا؟صدر جوبائیڈن اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والے پہلے صدارتی مباحثے میں جوبائیڈن مشکلات کا شکار نظر آئے
Baca lebih lajut »
امریکی صدارتی الیکشن 2024: ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے میں کون حاوی رہا؟جو بائیڈن کی ٹیم کی خواہش تھی کہ اس بحث کی ساری توجہ ٹرمپ پر مرکوز رہے۔ وہ چاہتے تھے کہ ٹرمپ کی صدارت کے دوران پیدا ہونے والی غیریقینی صورتحال اور افراتفری کے بارے میں امریکی ووٹرز کو یاد دلایا جا سکے تاہم اس بحث کے بعد لگتا ہے کہ سابق صدر کی نسبت اب لوگ جو بائیڈن کی کارکردگی کے بارے میں زیادہ بات کریں...
Baca lebih lajut »
امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ جاریآج کے مباحثے میں بائیڈن کی ذہنی چُستی اور ٹرمپ کی ذہنی پختگی کا اندازہ لگایا جائے گا: امریکی ماہرین
Baca lebih lajut »
بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ ہوگیااٹلانٹا (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیموکریٹک پارٹی کے اُمیدوار اور امریکی صدر جو بائیڈن اور ری پبلکن پارٹی کے اُمیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ ہوگیا۔ جو بائیڈن اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان صدارتی مباحثہ ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں ہوا۔ صدارتی مباحثے کے آغاز پر بائیڈن کا کہنا تھا کہ جب میں نے صدارت سنبھالی تو...
Baca lebih lajut »
امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا صدارتی انتخابی مباحثہبائیڈن اور ٹرمپ اس انتخابی مباحثے میں اپنے منشور کے حوالے سے امریکی عوام کو قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
Baca lebih lajut »