مسلسل ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آل راؤنڈر اور دائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد ٹیم سے باہر ہو سکتے ہیں
۔ فوٹو فائل
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج نیویارک میں اپنے گروپ کا تیسرا میچ کینیڈا کے خلاف کھیلے گی۔ پاکستان ٹیم کے حتمی گیارہ کھلاڑیوں کے حوالے سے ٹیم مینجمنٹ نے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا تاہم امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ۔ 33 سال کے افتخار احمد نے 66 ٹی 20 میچوں کی 55 اننگز میں 14 بار ناٹ آوٹ رہتے ہوئے 24.34 کی اوسط سے کھیلتے ہوئے 998رنز بنا رکھے ہیں۔بطور پاکستانی ایسی پرفارمنس دیکھ کر بہت شرمندگی ہوتی ہے، اب ہم ان کے منہ میں کیا چوسنی ڈالیں گے؟ بھارت سے شکست پر وسیم اکرم کا تبصرہ
ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں امریکا کے خلاف افتخار نے 18 اور نیویارک میں بھارت کے خلاف صرف 5 رنز اسکور کیے تھے، جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ کینیڈا کے خلاف ان کی جگہ کپتان بابر اعظم صائم ایوب کو گیارہ رکنی ٹیم میں شامل کرسکتے ہیں، تاہم اس بات کا فیصلہ ٹیم انتظامیہ گراؤنڈ پہنچ کر کرے گی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹیم مینجمنٹ نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی20 میں بھی تجربات کی ٹھان لیپلئینگ الیون میں تین تبدیلیاں متوقع، صائم کو بھی ڈراپ کیے جانے کا امکان
Baca lebih lajut »
ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگاسلمان آغا اور محمد عرفان نیازی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان، ذرائع
Baca lebih lajut »
پہلے ہی میچ میں اپنی دھاک بٹھانے والے کینیڈین بیٹر نکولس کیرٹون کون ہیں؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف پہلے ہی میچ میں کینیڈا کی جانب سے کھیلنے والے نکولس کیرٹون کے بارے میں دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
پاپوانیوگنی کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدفآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاپوانیوگنی نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف دیدیا۔
Baca lebih lajut »
’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
Baca lebih lajut »
پاک بھارت ٹاکرا: بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکارآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔
Baca lebih lajut »