بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر ن لیگی رہنماؤں کا ردعمل

Ishaq Dar Berita

بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر ن لیگی رہنماؤں کا ردعمل
Khuwaja AsifPmln
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

یہ سیاسی فائدے کیلئے کس حد تک جا سکتے ہیں، سیاسی قوتیں اپنے مقاصد کیلئے خارجہ پالیسی پر سمجھوتہ کرنے سے باز رہیں: ن لیگی رہنماؤں کا ردعمل

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر پاکستان مسلم لیگ کے رہنماؤں نے سخت ردعمل کا اظہار کردیا۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کو سیاسی مفادات کیلئے نشانہ بنانا افسوسناک ہے، سیاسی قوتیں اپنے مقاصد کیلئے خارجہ پالیسی پر سمجھوتہ کرنے سے باز رہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب سٹوری فلوٹ کردی گئی کہ باجوہ نے کسی سے بات کی اس نے کسی اور سے بات کی، یہ سیاسی فائدے کیلئے کس حد تک جا سکتے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی نے جس ملک پر الزام لگایا وہیں اپنی بیٹی کی شادی کی، اسی ملک نے انہیں تحائف دیے جنہیں بشریٰ بی بی نے بلیک مارکیٹ میں بیچ دیا۔

عمران خان مدینہ ننگے پاؤں جا کر آئے تو جنرل باجوہ کو فون آنا شروع ہوگئے کہ آپ کسے لے آئے: بشریٰ بی بی کا دعویٰ

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Khuwaja Asif Pmln

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

احتجاج کی تاریخ اسی صورت تبدیل ہوگی جب عمران خان رہا ہو کر خود اعلان کریں گے، بشریٰ بی بیاحتجاج کی تاریخ اسی صورت تبدیل ہوگی جب عمران خان رہا ہو کر خود اعلان کریں گے، بشریٰ بی بیبشریٰ بی بی نے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کے کارکنان سے کسی کے پیغام پر کان نہ دھرنے کی ہدایت کی
Baca lebih lajut »

عمران خان ننگے پائوں مدینے گئے تو باجوہ کو فون آگئے ایسے لوگ نہیں چاہئیں یہ کسے لے آئے، بشریٰ بی بیعمران خان ننگے پائوں مدینے گئے تو باجوہ کو فون آگئے ایسے لوگ نہیں چاہئیں یہ کسے لے آئے، بشریٰ بی بیبشریٰ بی بی نے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کے کارکنان سے کسی کے پیغام پر کان نہ دھرنے کی ہدایت کی
Baca lebih lajut »

لندن وہ بھاگتے ہیں جو ڈیل کرتے ہیں اور بشریٰ بی بی نے کوئی ڈیل نہیں کی، بیرسٹر سیفلندن وہ بھاگتے ہیں جو ڈیل کرتے ہیں اور بشریٰ بی بی نے کوئی ڈیل نہیں کی، بیرسٹر سیفخواجہ آصف سمیت پوری ن لیگ کا بشریٰ بی بی کی پشاور موجودگی پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردپی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
Baca lebih lajut »

جیل سے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی نے بنی گالہ کی بجائے کہاں قیام کیا ہے؟جیل سے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی نے بنی گالہ کی بجائے کہاں قیام کیا ہے؟بشریٰ بی بی کے لیےالگ کمرہ اور خصوصی اسٹاف کا اہتمام کیا گیا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

بشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، علیمہ خان کے قریب رہنے والے رہنما مدعو نہیںبشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، علیمہ خان کے قریب رہنے والے رہنما مدعو نہیںبشریٰ بی بی نے گزشتہ روز پشاور سے ملک بھر کی تنظیم کو احکامات جاری کیے تھے، انہوں نے آج شام پارٹی رہنماؤں کو پشاور میں ملاقات کے لیے بلایا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 15:12:56