بشریٰ بی بی نے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کے کارکنان سے کسی کے پیغام پر کان نہ دھرنے کی ہدایت کی
احتجاج کی تاریخ کسی صورت تبدیل نہیں ہوگی،اگر عمران خان رہا ہو کر خود عوام سے کہیں گے تب ہی تبدیل ہوسکتی ہے، ویڈیو بیانپاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ نے کہا ہے کہ احتجاج کی تاریخ کسی صورت تبدیل نہیں ہوگی اور اگر عمران خان رہا ہو کر خود عوام سے کہیں گے تو پھر تبدیل ہوسکتی ہے۔
بشریٰ بی بی نے دعویٰ کیا کہ اس وقت سے ہم پر گند اچھالنا شروع ہوگیا، میرے خلاف باتیں کی گئیں بانی پی ٹی آئی کو یہودی ایجنٹ کہنا شروع کردیا گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران خان مدینہ ننگے پاؤں جا کر آئے تو جنرل باجوہ کو فون آنا شروع ہوگئے کہ آپ کسے لے آئے: بشریٰ بی بی کا دعویٰباجوہ کو کہا گیا ہم تو ملک میں شریعت ختم کرنے لگے ہیں اور آپ ایسے شخص کو لے آئے، ہمیں ایسے لوگ نہیں چاہئیں، بشریٰ بی بی کا دعویٰ
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
توشہ خانہ ٹو؛ عمران خان کی درخواست ضمانت پر اعتراضات دور، کیس سماعت کیلیے مقرر کرنیکی ہدایتبشریٰ بی بی عورت تھیں تو تب ضمانت بنی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا بشریٰ بی بی ضمانت کا حوالہ
Baca lebih lajut »
پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی
Baca lebih lajut »
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل، وکلاء صفائی کی 35 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئینیب نے اپنے شواہد مکمل کرلیے، 8 نومبر کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا
Baca lebih lajut »
بشریٰ بی بی کے الزام پر جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا مؤقف سامنے آگیابشریٰ بی بی نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ جب عمران خان مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کالز آنا شروع ہوگئیں، یہ آپ کس شخص کو لے کر آئے ہیں
Baca lebih lajut »