خواجہ آصف سمیت پوری ن لیگ کا بشریٰ بی بی کی پشاور موجودگی پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے
پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر سیف نے لندن وہ بھاگتے ہیں جو ڈیل کرتے ہیں اور بشریٰ بی بی نے ڈیل نہیں کی، بشریٰ بی بی پاکستان کی شہری ہے اور پشاور پاکستان کا حصہ ہے، وہ جب تک چاہیں پشاور میں رہ سکتی ہیں۔
خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل میں انہوں ںے کہا ہے کہ خواجہ آصف سمیت پوری ن لیگ کی بشریٰ بی بی کا پشاور موجودگی پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے، نااہل ٹولے کو پتا ہونا چاہیے کہ پشاور پاکستان کا حصہ ہے لندن کا نہیں، نااہل لیگ کا خیال ہے کہ بشریٰ بی بی نواز شریف اور مریم نواز کی طرح لندن کیوں نہیں گئیں۔ انہوں نے کہا کہ لندن وہ بھاگتے ہیں جو ڈیل کرتے ہیں اور بشریٰ بی بی نے ڈیل نہیں کی، بشریٰ بی بی پاکستان کی شہری ہے اور پشاور پاکستان کا حصہ ہے، وہ جب تک چاہیں پشاور میں رہ سکتی ہیں۔
بیرسٹر سیف نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے بہادری کے ساتھ 9 ماہ قید کاٹی، پنجاب میں مریم نواز کے ایماء پر خواتین کے ساتھ جو سلوک روا رکھا گیا ہے وہ سب کے سامنے ہے، راج کماری مریم نواز کی جعلی حکومت میں خواتین کی عزتیں اچھالی جارہی ہیں، مریم نواز کو ایک دن اپنے کیے کا حساب دینا ہوگا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بشریٰ بی بی 100 فیصد ڈیل کے نتیجے میں باہر آ رہی ہیں، فیصل واوڈاپی ٹی آئی والوں نے عمران خان سے ملاقات کے لیے پابندی لگوائی تھی، بانی پی ٹی آئی کو پتہ ہے یہ بک چکے ہیں
Baca lebih lajut »
ایف بی آر نے نادرا سے 2لاکھ سے زائد امیر ترین لوگوں کا ڈیٹا حاصل کرلیایہ وہ لوگ ہیں جو شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں اور قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں، ایف بی آر
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی
Baca lebih lajut »
بشریٰ بی بی کی جیل سے رہائی بغیر ڈیل کے میرٹ پر ہوئی، ذرائعایک باخبر ذریعے نے اس حوالے سے مزید بتایا ہے کہ عدالت سے ضمانت ملنے پر انہیں کسی اور کیس میں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔
Baca lebih lajut »
عمران خان کو جیل سے نکال کر پختونخوا لانے کیلیے پورا زور لگاؤں گا، علی گنڈاپوربشریٰ بی بی نے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت نہیں کی، ان سے مشاورت ہوتی رہتی ہے، وزیراعلیٰ پختونخوا
Baca lebih lajut »