بشام میں چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار

Indonesia Berita Berita

بشام میں چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

حملے کے مرکزی ملزم عادل شہباز کا تعلق جلال آباد افغانستان سے ہے

ہم پاکستان کو سرمایہ کاری اور تجارت کے حوالے سے ترجیح دے رہے ہیں، سعودی وزیر تجارتکے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواستغزہ صورت حال؛ امریکی وزیر خارجہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئےپنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنجملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے، جمیل احمدشرح سود کا تعین، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی...

محکمہ انسداد دہشت گردی نے بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ حملے کا مرکزی ملزم عادل شہباز ہے جس کا تعلق جلال آباد افغانستان سے ہے۔سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا نے کہا کہ عادل شہباز نے کالعدم ٹی ٹی پی سے منسلک ہونے اور حملے میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ 26 مارچ کو بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خود کش حملے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔جسٹس بابر ستار کی وضاحت سے کنفیوژن بڑھ گئی: فیصل واوڈابھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کھیبر پختونخوا پولیس نے چینی انجینئرز پر حملے کے بارے میں دوسری رپورٹ بھیجیکھیبر پختونخوا پولیس نے چینی انجینئرز پر حملے کے بارے میں دوسری رپورٹ بھیجیکھیبر پختونخوا (KP) پولیس نے بشام میں چینی انجینئرز پر حملے کے بارے میں وفاقی حکومت کو دوسری رپورٹ بھیجی ہے۔
Baca lebih lajut »

بشام میں چینی انجینئرز پر حملہ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیلبشام میں چینی انجینئرز پر حملہ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیلوزیراعظم کی داسو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والے انجینئرز سے ملاقات، فول پروف سیکورٹی یقینی بنانے کی یقین دہانی
Baca lebih lajut »

شانگلہ خودکش حملے میں اہم پیش رفت،10 سے زائد دہشتگرد اور سہولت کار گرفتارپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سی ٹی ڈی نے شانگلہ خودکش حملے میں ملوث 10سے زائد دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار کرلئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے سی ٹی ڈی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حملے میں ملوث اہم کمانڈر اور دہشت گرد نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔سی ڈی ٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں ملوث نیٹ ورک کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے جبکہ خودکش حملہ آور کا تعلق...
Baca lebih lajut »

بشام خودکش حملےمیں ملوث10 سے زائد دہشتگرد اورسہولت کار گرفتارپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے بشام خودکش حملے میں ملوث 10سے زائد دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار کرلئے۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی ذرائع کےمطابق حملے میں  ملوث نیٹ ورک کاتعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے اور خودکش حملہ آورکاتعلق افغانستان سے ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع نے بتایا کہ بارودسےبھری گاڑی چمن...
Baca lebih lajut »

بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملہ، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافاتبشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملہ، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافاترپورٹ میں کہا گیا کہ ڈائریکٹر سکیورٹی داسو ہائیڈرو پروجیکٹ اورکمانڈنٹ اسپیشل سکیورٹی یونٹ سکیورٹی لیپس کے ذمہ دار ہیں
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:07:06