شانگلہ خودکش حملے میں اہم پیش رفت،10 سے زائد دہشتگرد اور سہولت کار گرفتار

Indonesia Berita Berita

شانگلہ خودکش حملے میں اہم پیش رفت،10 سے زائد دہشتگرد اور سہولت کار گرفتار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سی ٹی ڈی نے شانگلہ خودکش حملے میں ملوث 10سے زائد دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار کرلئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے سی ٹی ڈی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حملے میں ملوث اہم کمانڈر اور دہشت گرد نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔سی ڈی ٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں ملوث نیٹ ورک کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے جبکہ خودکش حملہ آور کا تعلق...

توشہ خانہ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلوں پر فیصلہ سنا دیاپشاورسی ٹی ڈی نے شانگلہ خودکش حملے میں ملوث 10سے زائد دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار کرلئے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز نے سی ٹی ڈی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حملے میں ملوث اہم کمانڈر اور دہشت گرد نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔سی ڈی ٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں ملوث نیٹ ورک کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے جبکہ خودکش حملہ آور کا تعلق افغانستان سے ہے۔خودکش حملہ آور کو افغانستان سے لانے والا کمانڈر بھی گرفتار کیا گیا ہے،گرفتار افراد میں 4 سہولت کار شامل ہیں۔سی ٹی ڈی ذرائع نے بتایا ہے کہ بارود سے بھری گاڑی افغانستان میں تیار کی گئی تھی، جو چمن کے راستے ڈی آئی خان درہ زندہ پہنچائی گئی تھی، گاڑی درہ...

تفتیشی ٹیم کے ذرائع کے مطابق گاڑی کو نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے سمگلر کے ذریعے چکدرہ پہنچایا گیا، سمگلر ہفتے میں 20 سے 30 گاڑیاں چمن سے چکدرہ لے کر آتے ہیں۔ خودکش حملے کے روز گاڑی کو دھماکے والی جگہ پہنچایا گیا،گاڑی کو چمن سے چکدرہ پہنچانے والا ایک سہولت کار بلوچستان سے گرفتار کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کا ماسٹر مائنڈ بلال داسو ڈیم حملے میں بھی ملوث اور مطلوب ہے، خودکش حملہ آور کے 2 ساتھی بھی گرفتار کئے گئے ہیں اور بلال کی گرفتاری بھی جلد متوقع ہے۔علی ثقلین ڈویلپرز کا شاندار پراجیکٹ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بشام خودکش حملےمیں ملوث10 سے زائد دہشتگرد اورسہولت کار گرفتارپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے بشام خودکش حملے میں ملوث 10سے زائد دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار کرلئے۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی ذرائع کےمطابق حملے میں  ملوث نیٹ ورک کاتعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے اور خودکش حملہ آورکاتعلق افغانستان سے ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع نے بتایا کہ بارودسےبھری گاڑی چمن...
Baca lebih lajut »

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفتامیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفتلاہور: امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، احسن شاہ کو باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا۔
Baca lebih lajut »

ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمیٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمیلکی مروت میں ٹریکٹر ٹرالی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
Baca lebih lajut »

زرعی شعبے میں اہم پیش رفت ،پاکستانی پھلوں کی زمینی راستے سے روس تک ترسیل ...اسلام آ باد (آئی این پی )زرعی شعبے  میں اہم پیش رفت ،پاکستانی پھلوں کی  زمینی راستے سے روس تک  ترسیل شروع کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق این ایل سی کی گاڑیوں کا قافلہ کینو کی کھیپ لے کر روس پہنچ گیا، مجموعی طور پر 16گاڑیاں کینو لے کر سرگودھا سے روانہ ہوئیں، گاڑیوں نے مجموعی طور پر 6 ہزار کلومیٹر فاصلہ طے کیا۔ 14 گاڑیاں روس کے شہر دربنت اور...
Baca lebih lajut »

کراچی میں بہن بھائی کی گمشدگی واقعے میں اہم پیش رفتکراچی میں بہن بھائی کی گمشدگی واقعے میں اہم پیش رفتپولیس نے بتایا کہ بچے والدین سے علیحدگی کے بعد ماموں کے گھر رہتے تھے جبکہ بچوں کی والدہ دبئی میں ملازمت کرتی ہیں۔
Baca lebih lajut »

دہشتگردوں سے اپنے جوانوں کے خون کا حساب لیں گے، صدر مملکتدہشتگردوں سے اپنے جوانوں کے خون کا حساب لیں گے، صدر مملکتصدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کے خون کا حساب لیں گے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:01:48